کروڑوں خامیاں ہیں میرے اندر خیال کیجئیے کنارا کیجئیے😛
ٹوٹ جاۓجوسخت لہجے سے.🥀😔
میں وہ نازک مزاج لڑکی ہںوں..🖤🥺
دنیا میں ساری چیزیں" ٹھوکر" لگنے سے ٹوٹ جاتی ہیں صرف انسان واحد چیز ہے جو ٹھوکر لگنے سے بنتا ہے!😊
👑
گردن جھکی ہوئی ہے اٹھاتے نہیں ہیں سر
ڈر ہے انہیں نگاہ لڑے گی نگاہ سے♥️
جن حالات سے "ہم "گزرے ہیں نا اگر آپ
گزرے ہوتے تو کب کے گزر چکے
ہوتے!
بہنوں کی پرچھائی ہوتے ہیں بھائی
بھائیوں کی قدر کیجئے. ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی یہ نعمت 🔥😥☹️😥
عشق تو آتا ہے مجھے اگر کروں تو کمال کر دوں ۔۔❤️🥀
مگر وہ بن کے ملے محرم تو عشق بے مثال کر دوں ۔۔😍
🌹
قصور تو بہت کئے ہیں ذندگی میں مرشد
مگر سزا وہاں ملی جہاں بے قصور تھے ہم
وہ اک خواب سی لڑکی
بھٹکتے سراب سی لڑکی
غالب کے زمانے کی
وہ شاعری کی کتاب سی لڑکی
خزاں کے موسم میں
وہ زرد پتوں میں گرداب سی لڑکی
بہار کے موسم میں
ہاں وہ کھلتے گلاب سی لڑکی
میں ٹھیک نہیں ہوں پیارے اللہ..!
.. مجھے تھام لیں.. سنمبھال لیں.. 🙂 جس معجزے کی میں آپ سے امید لگائے بیٹھی ہوں اسکو کر دیجیے بیشک آپ ہی قادر ہیں میری دعا پر کن فرما کر مجھے سکون دے دیں۔ میری خواہش بہت چھوٹی ہے آپ کی رحمت بہت وسیع ہے میرے ساتھ نرمی کے معاملات فرما کر میری ادھوری دعاؤں کو پورا کر دیں۔بیشک آپ بہت مہربان سننے والے ہیں۔ میری پریشانی دور فرما دیں❤
قرآن پاک بار بار کہتا ہے، نااُمید نہ ہو، کمزور نہ پڑو، غمگین نہ ہو، بیشک ﷲ ہر چیز پر قادر ہے !!!
کچھ لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں
ساتھ نہ سہی پر گمان میں ہوتے ہیں❤️
زندگی کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ جب ہم روٹھ جائیں تو کوئی منانے والا ہو ...
آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے ؟
چھوڑیے نا، مذاق کی باتیں
تو اگر چاند ہے تو رہ اپنی انا میں مست 🔥🌚 میں کوئ زمین تو نہیں جو تیرے محور...
میں رہوں۔۔۔💯🙂
دل گم شدہ۔۔۔ کبھی مِل زرا
مجھے وقت دے۔۔۔۔ میری بات سن
Allah sbko azmish k wqat sabar dyn ameen...
تعلق تو ڑتی ہوں تو مکمل توڑ د یتی ہوں جسے میں چھوڑ د یتی ہوں تو مکمل چھو ڑ...
دیتی ہوں ..
میں اُس لمحے میں آکر رُک گئی ہُوں جِس میں تُمہارا ساتھ مُیسَۤر رہا مجھے
مانگی تھی دعا❤️😘 🤲
میں نے رب سے🥀
دینا کچھ اسے🥰
جو الگ ہو سب سے ❣️
ملا دیا رب نے😍
ہم کو تم سے🤗💫
اور کہا ☺️
سنبھالو اسے🥰
انمول ہے سب سے💖🙈🙆♂️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain