Damadam.pk
Mahii_66_pk's posts | Damadam

Mahii_66_pk's posts:

Mahii_66_pk
 

آج پھر دل نے اک تمنا کی....
.... آج پھر دل کو سمجھایا ہم نے

Mahii_66_pk
 

جس چیز سے تُمہارا دل مطمئن نہ ہو "اُس پر بھروسہ مت کرنا" کیونکہ دل آنکھ سے بہتر دیکھتا ہے!!💯

Mahii_66_pk
 

صدق رسول الله صل الله علیہ و آلہ وسلم
🌹 اللهم صل علی سیدنا محمد و علی آل
سیدنا محمد و بارک وسلم 🌹

Mahii_66_pk
 

بےشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے❤

Mahii_66_pk
 

👩❤️👨
🌹ا❤️🩹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️🩹
✨ 🤍💫🦋_"_•|

✨ جو چیز حق میں بہتر نہ ہو، وہ مانگنے سے بھی نہیں ملتی. لہذا ہمیشہ اپنے حق میں بہتری کی دعا مانگتے رہیں۔۔! اللّٰہ کریم ہم سب کی دعاؤں کو ہمارے حق میں بہتر فرمائے۔! آمین یارب العالمین...........❤️

Mahii_66_pk
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر میں,,💝🌹❤️
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ہے,,💯

Mahii_66_pk
 

...🥀🍂🥀...

Mahii_66_pk
 

بے موت مرتے ہیں 💔😥 بے آ واز رونے والے 🔥

Mahii_66_pk
 

Itna Farak Mari Or unki Muhabat Main 🥀
Hum Tum say Darty thy 😥
Tum un say Darty Hoooo 😥

Mahii_66_pk
 

Tum jiN k Ho abi Un K ßaray baTana ...
kia Ata Hai unkO tuMhay Chup Karana 😥..

Mahii_66_pk
 

اِتنے بِھی .... نادان نہیں ہم ___ہم کو , پَڑھنا آتا ہے
کون سا لہجہ , دِل کی دُنیا ...کون سا " دُنیا داری ہے

Mahii_66_pk
 

"ہم تو سادہ سے لوگ ہیں🥀 "ہم سے کیا رونقیں ہوں گی

Mahii_66_pk
 

ہمارے تعارف کے لیے بس اِتنا کافی ہے ہم اس کےکبھی نہیں ہوتے جو ہر کسی کا ہو..
جائے⁦

Mahii_66_pk
 

توڑیں گے غرور عشق کا___ اور اسطرح سدھر جائیں گے_🔥 محبت کھڑی ہوگی راستے میں...
ہم سامنے سے گزر جائیں گے

Mahii_66_pk
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥 حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا...
ہے

Mahii_66_pk
 

جو سب کا ہوجائے میں اس کو اپنا رکھنے میں دلچسپی کھو دیتی ہوں۔ پھر چاہے وہ...
#دوستی ہو یا #محبت🙂

Mahii_66_pk
 

بخت کے تخت سے ، یک لخت اُتارا ھُوا شخص تم نے دیکھا ھے کبھی ، جیت کے ھارا
ھُوا شخص💔

Mahii_66_pk
 

جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں نا ♂️ زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے 🚶🔥

Mahii_66_pk
 

کھانا ہو یا محبت"🔥 کسی کو اگر زیادہ دے دو تو وہ ادھورا چھوڑ دیتا ہے

Mahii_66_pk
 

خاموشی صرف باتیں ختم ہو جانے کے بعد ہی نہیں آتی___ کبھی کبھی جب کہنے کے لئے...
بہت کچھ ہو تب بھی ہمارے الفاظ کھو جاتے ہیں___