جسے اکیلے اپنے غم پر قابو پانے کی عادت ہو جائے اس پر کسی کی موجودگی یا غیر موجودگی اثر نہیں کرے گی🙂
کتنی اچھی ہیں آپکی باتیں😊
کاش باتوں جیسے آپ بھی ہوتے😔
سب ایک دوسرے سے بات کرے🤷😒
تو آپس میں دوستی ہو جاتی ہے😊
میں کسی سے تھوڑی دیر بات کر لوں تو لڑائی ہو جاتی ہے😞😂
*یہ دیکھاوے کے رابطے اور رسمی گفتگو، ہمیں عذاب لگتی ہیں*
*سرگوشی سی ہے خیالوں میں*
*تو نہ ہو پھر بھی تو ہوتا ہے 💛🥀*
🤍✨
*_مـجــــؔــــھے نہــــؔـــــیں پــســــؔــــند کــــؔــــے کــــؔــــوئی مــــؔــــجـھــــؔــــے پـــــؔــــسنــــؔــــد کــــؔـــــرے🙂🙌❤️_*
✨💞
اگر آپ کو کوئی ایسا دوست ایسا انسان میّسر ہے جو آپ کی سہی غلط ہر بات سن لیتا...
ہے آپ جس وقت چاہیں اسے پکار سکتے ہیں تو آپ خوش قسمت ہیں نہیں تو کچھ جگہیں میں نے ایسی بھی دیکھی ہیں جہاں بات سنی اور کہی نہیں جاتی تو وہاں ویرانیاں اپنی جگہ بنا لیتی ہے پھر چاہے وقت بدلے وہاں لوگوں کا کتنا ہی ہجوم اکٹھا ہوجائے وہ سب مل کر بھی اس جگہ بس چکی ویرانی کو ختم نہیں کر سکتے اس لیے اگر آپ کو کوئی نہیں سنتا تو آپ سننے والے بن جائیں کیونکہ سنانے والے بہت ہیں پر سننے والے بہت کم ہیں ,آج کل ہر دوسرا انسان کیوں کہتا پھرتا ہے کہ مجھے ڈپریشن کی بیماری ہے کیونکہ اسے کوئی ایسی سماعت نہیں ملتی جو اسکی ہر اچھی بری بات دکھ تکلیف سن سکے اسے جج کئے بغیر بغیر یہ کہے کے تم غلط ہو تم نے یہ برا کیا ,بس سن لیں ,اسکے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہہ دیں "س
جب کسی کو چن لیا جاتا ہے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا❤️ ماضی نہیں پوچھا جاتا💕 ...
بس! خوش آمدید کہا جاتا ہے❤️
میرے بعد اگر کسی کو مجھ جیسا پاؤ . .🖤. ____ .🖤. . 👀 . تو میرے بعد..
کسی کے ساتھ مجھ جیسا نہ کرنا......!🙂🖤
جسے سنوار نہ سکو اُسے مت بگاڑو♥️🙂
کسی شخص کی باتیں آپ کو صرف تب تک تکلیف دے سکتی ہیں جب تک وہ آپ کے لیے...
اہمیت رکھتا ہے“
*سیدھے درخت اور سیدھے لوگ..*
*سب سے پہلے کاٹے جاتے ہی ツ🙂❤*
ساری رات جانو کو "چاند"کہنے والو
سورج چاچا اج فیر تپیا پیا اے 🤣
Dheery dheery say mari zindgii main anaaa....
Lay fr mara partner 👉🏻👉🏻👉🏻👉🏻👉🏻👉🏻🐢🐢🐢🐢🐢🐢🐢😂😂😂
اٹھا کر پھینک آیی ہوں بڑی تکرار کرتا تھا
نہ جانے کون تھا جو آئینے کے کان بھرتا تھا
ہمارا اگلا سفر دُھوپ کا ہی سہی لیکن
تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا
♥️🪶
*خود کو خوش رکھنے کے لیے کسی،*
*دوسرے کی اجازت نہیں چاہیے ہوتی،*
*شکر گزار بنو ،خوش رہو گے...!!🌹* ♥️🌹
باقی ہر شے کی قدر تھی ان کو🖤
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری.🖤
جبـــ کسی کــو آپـــــــ کی ضــرورتـــــ ہو تو مصروفـــــ...کہنـــا بہتـــــــ آســـان ہـــے لیکــــن جبـــــــ آپــــ کو کسی کی ضرورتــــــ....ہو تو مصروفــــــ سننـــا بہتــــــ تکلیفـــــ دہ ہــــے ایســـا کیـــوں...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain