Damadam.pk
Mahii_66_pk's posts | Damadam

Mahii_66_pk's posts:

Mahii_66_pk
 

Ay Allah hamy jahnum ki grmi sy bacha ameen suma ameen

right 💯💯💯
M  : right 💯💯💯 - 
Mahii_66_pk
 

║❀✫ *انمول موتی*✫❀║
✫✍︎... آگر لوگ آپ کو ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں تو برا مت مانیں
کیونکہ
چراغ کی ضرورت اندھیرے ھی میں پڑتی ہے✫♡💫
꧁꧂
*◈❂•┈•┈•⊱•┈•┈•❂◈*

Mahii_66_pk
 

*ماشاءاللہ۔۔۔۔۔* 😍😍
*ماشاءاللہ* 😍😍
*کچھ نی تُسی اپنا کم کرو۔۔* 😊☺️
*میری نظر ذرا شیشے تے پے گئی سی* 🤭😂😂😂

Mahii_66_pk
 

جب ایکـــ لڑکی تُم سے بحث کرتی ہـے۔۔۔۔چلاتی ہے، ناراض ہوتی ہـے۔تمہاری وجہ سے...
روتی ہـے۔۔بولتی، بولتی اور بولتی جاتی ہـے۔۔اور اُس کی آنکھوں سـے آنسو ٹپکنـے لگتـے ہیں۔۔ اور جب تمہیں مجبور کر دیتی ہـے کہ اُس کی بات سُنو۔۔ تم خوش ہو جایا کرو !تم اُس کـے لیـے کُچھ ہو تو ایسا کرتی ہے۔ گر تمہیں ہر وقت بلاتی ہے تو اگر اُس سـے پیار کرتـے ہو۔۔ بـےقرار ہو جاؤ کیوں کہ وہ تم سـے بُہت پیار کرتی ہـے۔۔ایکـــ عورت کی خاموشی بہت بامعنی ہوتی ہـے۔۔یعنی تھکـــ گئی ہـے یعنی اب اُس میں لڑنـے کا حوصلہ نہیں۔ یعنی ختم ہو چکی ہـے، یعنی نا اُمیدی۔ اگر مرد ہو۔ اگر عاشق ہو۔۔۔ تو اُس کی مُحبّت کی قدر کرو۔ اُسـے اظہارِ مُحبّت سـے قوت حاصل کرنـے دو۔اسـے اپنـے اوپر ہنسنـے دو۔ اور اُسے احساس دلاؤ کہ اُس کا ہنسنا کتنا پیارا ہـے.. اُسـے بتاؤ کہ اُس سـے کتنا پیار کرتے ہ

Mahii_66_pk
 

خود کو کسی کا عادی نہ بنائیں 💯 ورنہ آپ کی خوشیاں اسکی فرصتوں کی محتاج ہو کر...
رہ جائیں گئ✨

Mahii_66_pk
 

انائیں تھم بھی جائیں تو کبھی واپس نہ آنا تم جہاں پہ تم کو رکھا تھا وہیں اب...
صبر رکھا ہے 😻✨

today to wish me 3rd aniversry complete....
M  : today to wish me 3rd aniversry complete.... - 
Mahii_66_pk
 

روٹھے ہوئے لوگوں کو منایا جا سکتا ہے لیکن بدلے ہوئے لوگوں کو نہیں 💔🥀😞

Mahii_66_pk
 

لــوگ بــد دعــا سـے ڈرتـے ہـیـں مــگـر اپـنـے اعــمــال سـے نـہـیـں۔ 💯* ..

Mahii_66_pk
 

ہم سڪون ڪے لیے دنیا ڪی رنگینیوں میں جتنے مرضی غوطے لگاتے رہیں لیڪن ہم سڪون...
سے خالی ہی رہیں گے کیونکہ اللّٰہ ڪریم نے دنیا ڪی ساری رنگینیاں ہمیں دے ڪر سڪون اپنے پاس رڪھ لیا تاکہ ہم دنیا میں ڈوب جائیں تب بھی سڪون ڪے لیے اسی ڪی طرف دوڑیں ڪیونکہ اللّٰہ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں *الا بذکر ﷲ تطمئن القلوب* بے شڪ اللّٰہ ڪے ذڪر سے ہی دلوں ڪو سڪون ملتا ہے❤️

Mahii_66_pk
 

" میں نے اُس سے صرف مُحبت ہی نہیں کی تھی، مُحبت تو ہر ذی رُوح سے ہو جایا کرتی ہے۔ میں نے اُس کے لِیے اپنی انّا کو مار ڈالا تھا ! ۔ " 💔🙂

Mahii_66_pk
 

سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کى طرح ،
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں ،
*~ ~*

Mahii_66_pk
 

میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی🔥 وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے...
گا

Mahii_66_pk
 

عشق کیوں ہوتا ہے؟ ایک بار حضرت امام جعفر صادق علیہ سلام❤ سے کسی نے پوچھا...
عشق کیوں ہوتا ھے؟ کسی انسان کو کوئی انسان اتنا اچھا کیوں لگتا ھے کہ اسکے سامنے ساری کائنات کچھ نہیں لگتی؟ امام جعفر صادق علیہ سلام❤ نے جواب دیا میں نے اپنے بابا سے اور انہوں نے اپنے بابا سے اور انہوں نے اپنے بابا سے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚 سے یہ کہتے سنا ہر انسان کے اندر الله تعالى کی کوئی نہ کوئی صفت ضرور موجود ہوتی ھے کوئی رحم دل ہوتا ھے کوئی سخی ہوتا ھے تو کوئ عادل ہوتا ھے کوئی شجاع ہوتا ھے انسان اپنے اندر پائے جانے والے اوصاف کی خوشبو کسی دوسرے میں محسوس کرتا ھے تو اسکی طرف مائل ہونا شروع ہوجاتا ھے اور اس سے بات کرنا اسے دیکھنا اور اس سے ملنا اسے اچھا لگتا ھے اسے یہ لگتا ھے یہ میرا اور میں اسکا ہوں

Mahii_66_pk
 

مغرور نہیں ہم پر شراکت برداشت نہیں ہم سے 🙌 جو ذرا سا بھی کسی اور کا ہو ...
ہم سارا ہی اُسے دے دیتے ہیں✌

Mahii_66_pk
 

الہی ۔۔۔۔تجھ سے دعا ہے کہ ۔۔۔۔کسی کے دکھ کی وجہ میری ذات نہ ہو۔۔۔!

Mahii_66_pk
 

مجھے پسند ہے اپنے آپ سے خوش ہونا مجھے ڈر لگتا ہے تعریف کرنے والوں سے 💔

Mahii_66_pk
 

مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، چاہتوں میں
شدت ہمیشہ ایک سی نہیں رہتی، کوئی ہر وقت ہمارے لئے منتظر نہیں رہتا، کسی کے دل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا،۔۔۔ ہم تا عمر اہم نہیں رہتے۔۔ وقت بدل جاتا ہے ،لوگ بدل جاتے ہیں۔۔۔، ہاں لوگوں نے مجھے سمجھایا۔۔ کسی کے ہونے نہ ہونے سے زندگی رک نہیں جاتی، بلکہ ہم تو صرف "حسب ضرورت" اہم ہوتے ہیں!۔۔

Mahii_66_pk
 

کبھی کبھی #بـے_حس ہونا پڑتا ہے اگر #دل پہ #پتھر نہ رکھو تو #لوگ #پاؤں رکھ...
کر #گزر جاتے ہیں_💫🍁🍂
-