💔گلے شکوے نہیں💔💔"مرشد"بس خاموشیاں ہے
لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے ...
*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سبحان اللّٰہ والحمدللہ ولا الہ الا اللهُ واللہُ اکبر* 🌳
*سبحان اللّٰہ والحمدللہ ولا الہ الا اللهُ واللہُ اکبر* 🌳
*سبحان اللّٰہ والحمدللہ ولا الہ الا اللهُ واللہُ اکبر* 🌳
۔﷽
اے کُن فیکون پہ قادر الله
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےالله سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر
آمین ثم آمین❤️🤲
کوئی مخلص ہو کر آپ کے آگے جھک جائے..!! تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گِرا ہوا...
نہیں..!! 🙂🖤
*اللہ ہمارے تھکے ہوئے ذہن کو سکون دے.♥️🌸*
میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔🖤🥀
میں نے مان لیا تم کو بھلایا نہیں جاتا۔!!!
اک مدت سے تیرا نام لکھا تھا دل پر۔۔
میں کیا کروں وہ مجھ سے مٹایا نہیں جاتا۔۔۔!!!!!🥀
ہونے والے تو خود ہی ہوجاتے ہیں۔!!
کسی کو کہہ کر اپنا بنایا نہیں جاتا۔۔۔🖤🥀
پہلی بار مجھے زندگی اُس وقت مشکل لگی جب میں نے جانا کہ جس بات پر مجھے رونا آ رہا ہے اُس بات پر دوسروں کے سامنے ہمیشہ مسکرانا ہے۔۔۔🙂💔
*خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے*😍💛
"زحالِ مستی مکون برنجش 🍁📝
بحال ھجرا بے چارا دل ھے⚡♥️
سنائ دیتی ہے جس کی دھڑکن
تمہارا دل یا ہمارا دل ھے!!!✨🫀
__" 📝♥️
juk'Dr'jUk ArmanOn K DhOky Kha Kr DiL Agr Ab b DharkTa hai..>>> Toh had...
KarTa hai..🙃
سب کتنی جلدی بدل جاتا ہے ناں، وہ لوگ بھی جو کہتے ہیں کہ ہم ایسے ہی رہیں گے وہ بھی اک دم سے بدل کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں.
رفاقتیں روکھی پھیکی سی ہو جاتی ہیں، جن کے ساتھ گھنٹوں نان سٹاپ باتیں کرتے ہیں، پھر انہیں کے سامنے ہر چند منٹ بعد خاموشی، جھجک یا بس اور سناؤ. جی۔
اچھا۔ ہمم۔جی۔جی کوئی بھی رشتہ اپنی جگہ ویسا نہیں رہتا، جیسے پہلے دن سے ہوتا ہے
آہستہ آہستہ بدلتا چلا جاتا ہے سب کچھ وقت کے ساتھ، مصروفیات باتیں، لہجے سب!!
اللّٰھُمَّ صَلِّ علٰی مُحمَّدٍ وَّعلٰٓی اٰلِ مُحمَّدٍ کما صَلَّیْتَ علٰٓی...
اِبْرَاھِیْمَ وَعلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِیْد اللّھُمَّ بَارِکْ علٰی مُحمَّدٍ وَّعلٰٓی اٰلِ مُحمَّدٍ کما بَارَکْتَ علٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِیْد
یٰا سَریعَ الرِّضٰا،إِغْفِرْ لِمَنْ لاٰیَمْلِکُ إِلَّا الدُّعٰاء ◌ اے بہت...
جلد راضی ہوجانے والے اللّٰه، اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں سوائے دعا کے کچھ نہیں! آمین!۔۔۔
🌸کر غور ہتھ دیاں انگلیاں تے۔۔..!! 🌸ہر اک وچ فرق ضرور اے۔۔۔!! 🌸انج فرق اے...
ساری دنیا وچ۔۔۔!! 🌸کوئی ظالم تے کوئی مجبور اے۔۔۔!! 🌸کوئی مر گیا کسے دے پیار وچ۔۔۔۔!! 🌸کوئی بلکل اے مغرور اے۔۔۔!! 🌸کوئی مخلص دل وچ وسدا اے۔۔۔!! 🌸تے کوئی اکھ دی پہنچ توں دور اے۔۔۔!!
میں نے اپنے مُشکل ترین لمحات اکیلے گُزارے ہیں🖤 جب کہ ؛ سب کو یہ یقین تھا...
کہ ؛ میں ٹھیک ہُوں! ۔ " 💔🙂
اَکھیاں وچوں نَم نئیں جاندا
دردا کدھرے تَھم نئیں جاندا😢
جانا سی تے دس کے جاندا
کوئی وی اِکو دَم نئیں جاندا🥀
راہواں تکدے انج ہو گئے آں
جیویں کوئی جَم نئیں جاندا
لکھاں بخت ہنیرے کیتے
اجے وی اوہدا چَم نئیں جاندا
ساڈی خاطر رویا سی او!
ساہنوں ایہو غَم نئیں جاندا💔
" فاصلوں کا احساس تو تب ہُوا جب میں نے کہا ٹھیک ہُوں اور اُس نے مان لِیا!🙃🖤"
#
کٸیں ہک دا نصیب تاں بدل مولا
اوکوں میڈا کر یا میکوں اونداکر
عورت موم ہے یا پتھر، اس کا فیصلہ وہ خود کرتی ہے۔
کسی دوسرے شخص کو اسے موم یا پتھر کا خِطاب دینے کا حق نہیں ہوتا وہ خود چاہے تو محبوب کے اشاروں کی سمت مڑتی رہتی ہےـ
اور پتھر بننے کا فیصلہ کر لے تو کوئی شخص بھکاری بن کر بھی اس کی ایک نگاہِ التفات نہیں پا سکتا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain