مختصر کہوں سنو گے ؟
نفرت ہوگئی ہے تم سے۔۔!
😥
بات تو سچ ہے پر بات ہے دکھ کی ۔ ۔ ۔
یہ بھی اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت ہے کہ اس نے انسان میں بھولنے کی صلاحیت پیدا کی
ورنہ انسان ایک ایک حادثے کو زندگی بھر بھلا نہیں پاتا۔۔۔🥀
♥️✨
_وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب_
_انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہیں_🔥😍😊🥀♥️✨♥
ایسے انسان کو اپنا رفيق بناٶ جو آپ کو تب ہنساۓ ، جب آپ مسکرانا بھی نہ چاہتے ہوں♥️✨
مَنتیں مِنتیں کیا نہ کرتے تھے تم۔۔۔
ہم سے بس اک ملاقات کے واسطے۔۔۔
تم تو کہتے تھے ہم لازمی ہیں صنم، خواب والی ہر اک رات کے واسطے...
جسے آپ سے بات کرنی ہو، وہ آپ کے نظر انداز کیے جانے کے باوجود "نقطے" اور "کومے" کا بھی جواب دیتا ہے۔
اور جسے نہ کرنی ہو وہ درجنوں الفاظ پر مشتمل میسیجز، کالز اور محبت کو آپ کے منہ پہ دے مارتا ہے۔
مسکرانے پر بھی اجر دینے والا وہ رب 🌸
تمہارے رونے کا صلہ نہیں دے گا کیا؟ ♥️
❥°•😻♥️
"_️ ہــم صــرف خــود میــں بســا کــرتــے ہیــں یــہ دنیــا دور ہــی رہــے تــو نــوازش ہــوگــی'•✨🖇️
*محبت نرم لہجوں میں ہمیشہ سانس لیتی ہے___❤️🥰*
*ذرا سے تلخ ہوں لہجے تو الفت روٹھ جاتی ہے___💯🙂*
*الحمداللہ ثمہ الحمداللہ*
*ہر پریشانی ... ٹریفک کے سرخ اشارے کی طرح سے ہوتی ہے ... جو کہ کچھ انتظار کے بعد ... سبز ہو ہی جاتا ہے ........!!!*
*انسان کو احساس ہوتا ہے ... کہ وہ تھکا ہوا ہے ... لیکن وہ نہیــــــــں جانتا ... کہ اُسے کِســــــــں چیز نے ... تھکا دیا ہے .........!!!*
💞 💞
" آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے۔" 🤍
میں اپنی ہی الگ دنیا بنانے کی عادی ہوں میں لوگوں سے ان کی قربت کی بھیک نہیں...
مانگتی
تمیز سے بات کیجہیئے...✌🌸 عزت مفت میں ملے گی..
Gila jo krna..... soch kr krna
Mujy ab pura hisab ata h
ہم بھی کسی کے لیے خاص تھے...ابھی کل کی بات ہے😅
میرا تعارف میرے اشعار نہیں ہو سکتے میں نے لکھا ہی نہیں وہ جو دل نے کہا
رزق کی خاطر لباس گندہ کرنا ضمیر گندہ کرنے سے بہت بہتر ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain