والدین کی دعائیں وہ عظیم نعمت ہے 🥀💙 جو اپنی اولاد پر آنے والی ہر مصیبت کو...
روک دیتی ہیں
بڑا انسان وہ ہے جس کی محفل میں
کوئی خود کو چھوٹا نہ سمجھے

اگر خوبصورت ھونا جرم ہے🥺🥺
تو آپ خوش ھو جائے آپ سب بے قصور ہیں😶😶
*سارا قصور ہی میرا ھے* 😥😥
میں ہی مجرم ہوں بس 😜🙊🤣🤣
کچھ لوگوں کو سمجھانے کے لیے دو بندے ہونے چاہیے
ایک تفصیل سے سمجھاتا رہے دوسرا ساتھ ساتھ چپیڑیں مارتا رہے🙄😒🤣🤣
ہر آنےوالی عید پچھلی عید کی طرح نہیں ہوتی
کُچھ وہ خوشیاں نہیں ہوتیں
کچھ اپنے نہیں رہتے.
کُچھ وہ رشتے نہیں رہتے جن سے ہماری خوشیاں وابستہ تھیں🥀💯💔😢
اے اللہ ہمارے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل فرما دے جو بغیر حساب کے جنت میں جائیں گے (آمین)🤲❤️
*_کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ!
عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا🙂
حقیقت کچھ اور ہی ہوتی ہے......
#_ماہی__
گُم سُم بیٹھا شخص پاگل نہیں ہوتا....
سب کتنی جلدی بدل جاتا ہے ناں، وہ لوگ بھی جو کہتے ہیں کہ ہم ایسے ہی رہیں گے وہ بھی اک دم سے بدل کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں.
رفاقتیں روکھی پھیکی سی ہو جاتی ہیں، جن کے ساتھ گھنٹوں نان سٹاپ باتیں کرتے ہیں، پھر انہیں کے سامنے ہر چند منٹ بعد خاموشی، جھجک یا بس اور سناؤ. جی۔
اچھا۔ ہمم۔جی۔جی کوئی بھی رشتہ اپنی جگہ ویسا نہیں رہتا، جیسے پہلے دن سے ہوتا ہے
آہستہ آہستہ بدلتا چلا جاتا ہے سب کچھ وقت کے ساتھ، مصروفیات باتیں، لہجے سب!!
زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کومپرو مائز کہتے ہیں- پر سکون زندگی گزارنے کے لئے اس کی ضرورت پڑتی ہے- جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کومپرو مائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی خواہش کو جنون مت بنایا کرو- زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہمیں نہیں مل سکتیں- چاہے ہم روئیں چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں کیوں کے وہ کسی دوسرے کے لئے ہوتی ہیں اور تمہارے رب نے تمہارے لئے اس سے بھی بہتر کا انتخاب کیا ہوتا ہے۔
کتنا مشکل ہوتا ہے ان لوگوں کی لاپرواہی کو برادشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گمان ہوتا ہےکہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چبھنے دیں گے!!
اپنے خیالات پر نظر رکھیئے یہ الفاظ کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔
اپنے الفاظ پر نظر رکھیئے یہ عمل کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔
اپنے اعمال پر نظر رکھیئے یہ عادات میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔
اپنے عادات پر نظر رکھیئے یہ شخصیت کا روپ دھار لیتی ہے۔۔۔ ۔۔۔
اپنی شخصیت پر نظر رکھیئے یہ آپکی پہچان بن جاتی ہے۔
میرا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو چاہ کر بھی سخت دل نہیں ہو سکتے۔۔۔
میں ہر بار چاہتی ہوں لوگوں کو اپنے رویے سے مات دینا۔۔۔
پر ہر بار ان کی تکلیف خود ہی کو محسوس ہوتی ہے 🖤
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو شخص دن بھر میں سو مرتبہ یہ دعا...
پڑھے گا «لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك، وله الحمد، وهو على كل شىء قدير.» ”نہیں ہے کوئی معبود، سوا اللہ تعالیٰ کے، اس کا کوئی شریک نہیں، ملک اسی کا ہے۔ اور تمام تعریف اسی کے لیے ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔“ تو اسے دس غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ملے گا۔ سو نیکیاں اس کے نامہ اعمال میں لکھی جائیں گی اور سو برائیاں اس سے مٹا دی جائیں گی۔ اس روز دن بھر یہ دعا شیطان سے اس کی حفاظت کرتی رہے گی۔ تاآنکہ شام ہو جائے اور کوئی شخص اس سے بہتر عمل لے کر نہ آئے گا، مگر جو اس سے بھی زیادہ یہ کلمہ پڑھ لے۔
صاف نیت سے مانگا جائے
تو اللہ
نصیب سے بھی بڑھ کر دیتا ہے !❤

عروج ہووے؛ بھاویں زوال ہووے...
سجن او ہوندا جیڑا نال ہووے...!! 💔

دوستو مجہے لگتا ہے سردیاں جارہی تھی گرمیاں آرہی تھی کہ اچانک دونوں کی ٹکر ہو گئی اب نا سردی کو سمجھ آرہی نا گرمی کو کے کون آرہا تھا اور کون جارہا تھا اور موسم زبردست ہو گیا😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain