🌹* *جو لوگ اپنی دعاؤں میں دوسروں کو شامل کرتے ھیں،* *"خوشیاں" سب سے پہلے ان کے دروازے پر دستک دیتی ھیں...* *اللہ پاک ہم سب کوہمیشہ سلامت رکھے ہردکھ تکلیف اور آزمائشوں سے محفوظ رکھے ۔ آمین۔۔*
شعبان کی پندرھویں رات°°°° ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نے ایک رات رسول اللہ ﷺ کو غائب پایا۔ تو میں (آپ کی تلاش میں) باہر نکلی تو کیا دیکھتی ہوں کہ آپ بقیع قبرستان میں ہیں۔ آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ پندرھویں شعبان کی رات کو آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے، اور قبیلہ کلب کی بکریوں کے بالوں سے زیادہ تعداد میں لوگوں کی مغفرت فرماتا ہے ۔ جامع ترمذی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain