*"قائم ہیں جن سے میری زندگی کے رابطے، یارب ان کو اپنی رحمتوں سے ہمیشہ شاد و آباد رکھنا"!🌸❤️*
___*آمین*____💕💯
*مت بھاگو ان کے پیچھے جن کو تمہاری پرواہ نہیں❤🥀
بات دلچسپی اور نفرت کی ہے ورنہ نہ ہر انسان پر فیکٹ ہے نہ برا💖💖
آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں 🖤🙂 مجھے کم بولنے کی عادت ہے 🥀🙂
ساتھ صرف رب دیتا ہے، سب خطائیں جان کر بھی 😇💓🥀
وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی🦅
تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا 🖤
یہ بیٹیاں وہ ہیں جو باغوں میں نہ کھلتی ہیں یہ رب کا دیا نور ہیں یہ قسمتوں سے...
ملتی ہیں بیٹیاں نصیب ہوتی ہیں💕💞😊
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*اگر ہم اللہ کے حوالے ہونے سے*
*پہلے خود کو اللہ کے حوالے کردیں*
*تو معاملات بہت آسان ہو جائیں گے*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*جس نے اپنے باطن کی اصلاح کی*
*تو اللہ تعالیٰ اسکے ظاہر کی اصلاح کردے گا۔*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
🍒シ︎✰____✰🍒🤍⸙• دولت کی اصل خرابی یہ ہے کہ وہ آدمی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی اور اگر رہ جائے تو آدمی نہیں رہتا 🌍🌼🥀❤
اللّٰه پر کامل یقین رکھنے پر ہمیں کبھی کبھی وہ بھی مل جاتا ہے جس کی ہمیں آس نہیں ہوتی..! ❤️ بے شک..!
کیا ضروری ہے چاہیں تو جتائیں بھی!🥀
چھوڑ دی ہے اب ہم نے وہ فنکاری ورنہ، تجھ جیسے حسین تو ہم قلم سے بنا دیتے تھے
🔥تم بھی شیشے کی طرح نکلے 💯جس کے سامنے آئے اسی کے ہو گئے
روکـــ لیتـی ہـــے بـلاؤں کـو وہ اپنـــے اوپـر 🌸
مـاں کا آنچـل مجھـــے جبریـل کا پـر لگتـا ہـــے♥️
ہمیشہ کوئی مصروف نہیں ہوتا مسئلہ یہ ہے اگلے بندے کی ترجیحات میں آپکا...
نمبر کون سا ہے🖇🖤
غم دے کر دلاسے کیسے ¿
یہ تسلی یہ تماشے کیسے 🙂
جو نعمت ملی ہو اس کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہئیے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو شخص دن بھر میں سو مرتبہ یہ دعا...
پڑھے گا «لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك، وله الحمد، وهو على كل شىء قدير.» ”نہیں ہے کوئی معبود، سوا اللہ تعالیٰ کے، اس کا کوئی شریک نہیں، ملک اسی کا ہے۔ اور تمام تعریف اسی کے لیے ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔“ تو اسے دس غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ملے گا۔ سو نیکیاں اس کے نامہ اعمال میں لکھی جائیں گی اور سو برائیاں اس سے مٹا دی جائیں گی۔ اس روز دن بھر یہ دعا شیطان سے اس کی حفاظت کرتی رہے گی۔ تاآنکہ شام ہو جائے اور کوئی شخص اس سے بہتر عمل لے کر نہ آئے گا، مگر جو اس سے بھی زیادہ یہ کلمہ پڑھ لے۔
سوچنے کی بات!!!
ھم بھی کتنی عجیب مخلوق ہیں ، نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں __ اور۔۔۔۔۔ لوگوں کو کھو دیتے ہیں...۔۔۔!! 😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain