جو ظاھر ھو جاۓ وه درد کیسا💔 جو سمجھ نه سکے وه ھمدرد کیسا🔥
۔۔اس نے پوچھا زندگی۔کس نے برباد کردی۔۔۔😰😰💔 ہم نے انگلی اٹھائی اور اپنے ہئ...
دل پہ رکھ دی۔۔۔😊💯✔
کبھی کبھی ہمیں خود سے بھی معافی مانگ لینی چاہٸیے
بہت زیادتیاں کر جاتے ہیں ہم خود کے ساتھ بھی 🖤🙂
بہت کم ہیں وہ لوگ جنہیں ہم خاص رکھتے ہیں..
پھر جنہیں رکھتے ہیں تاحیات رکھتے ہیں..❤️
مطلب ہووے تے نور محمّد نہ ہووے تے نورا
کوئی کسے دا یار نہ بیلی جد ہو جاوے کم پورا
تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے
اور کسی دن مجھے ____ نا پاٶ تو 😊
ڈھونڈنا مت بس دعاۓ مغفرت کر دینا
کرو پھر سے وعدہ کبھی نہ بچھڑنے کا
تمہارا کیا جاتا ہے پھر سے مکر جانا
خاموشی بے وجہ نہیں ہوتی
کچھ درد آواز چھین لیتے ہیں
سنو تم کیسا محسوس کروں گے
جب میرا نام لے کر کہا جائے گا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
*کتابیں باتیں کرتی ہیں ہمارا جی بہلانے کی* *کبھی اگلے زمانے کی کبھی پچھلے...
زمانے کی*
اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے ۔۔۔۔ جن کے لیے بدلے تھے ان کا بدل جانا
یہ بھی نہیں کہ میرے پاس اب نہیں ............ رہا
یہ بھی غلط ہے کہ مجھ سے جدا ہو گیاوہ شخص
" آپ کہہ سکتے ہیں حوصلہ کیجیے!
آپ درد محسوس جو نہیں کر سکتے
جو آپ سے تنگ ہو اُسے چھوڑ دیا کریں اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے۔۔۔
عزت نفس بہت قیمتی شے ہے
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں۔🔥
میں نے تجھ کو بھلا ہی دینا ہے
تو کوئی فرض نہیں ہے مجھ پر...!!!
لوگ ذندہ ہے لیکن
رشتے مر گئے ہیں
میری خُود دار طبیعت کو گوارہ ھی نہیـــں
کہ میرا سر کسی کم ظرف کا شانہ ڈھونڈے
وہ اچھی تھی جب تک سہتی رہی
بدتمیز ہو گئ جب بول پڑی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain