میرا خود کو پڑھنے کو جی چاھتا ھے
بہت سنا ھے لوگوں سے اپنے بارے میں
جو تکلیف تم خود برداشت نہیں کرسکتے وہ کسی دوسرے کو بھی نہ دو
نا امید شخص ہر اچھا موقع بھی گنوا دیتا ہے اور پر امید شخص ہر پریشانی میں...
بھی موقع تلاش کرلیتا ہے-
لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں مگر صرف بولنے سے پہلے تک بولنے کے بعد انسان اپنے...
الفاظ کا غلام بن جاتا ہے
کسی کی نرمی کو اس کی کمزوری نہ سمجھو🚫🥀 اگر وہ سر جھکا کے پھرتا ہے تو اللہ...
کے خوف سے
دیوار سے لگے شیشے اور دل
سے جڑے رشتے ہمیشہ غفلت
سے ہی ٹوٹتے ہیں
میں جانتی ہوں تیرا ساتھ عارضی ھے مگر..!
مجھے خبر ھے ہمیشہ کی زندگی بھی نہیں
اگر عورت ذات کبھی گھٹیا لگے تو
اپنی بیٹی کی تربیت اچھی کیجیئے گا❤🙂
*حسرت کچھ اور، وقتِ اِلتجا کچھ اور..*
*کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں..!!*
ہم نہیں تھے تو کیا کمی تھی یہاں
ہم نہ ہوں گے تو کیا کمی ہوگی
بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ
وہﷺ پُہنچے بلندیوں پراپنے کمال کے ساتھ
كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ
آپﷺ کے جمال سے تمام اندھیرے دُور ہوگے
حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ
آپﷺ کی تمام عادتیں ہی بُہت اچھی ہیں
صَلُوا عَليهِ وآلِهِ
آپﷺ پراورآپﷺ کی آل پاک پرلاكهوں درُود اور سلام۔۔!!
سہی وقت پر کروا دے گے حدود کا احساس
کچھ تالاب خد کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں
-" وہ گھر جنت ہے
جس گھر میں ماں ہے،🌸🖤
اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے،(آمین)😇❤️
#ManO👸
مناۓ جانے کی آس میں
روٹھنے والے واقعی معصوم ہوتے ہیں
ساڈے تن تے لگیاں معاف تینوں ✨👑😊 ساڈے دل تے لگیاں رب پچھ سی😔
خانہ کعبہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے؛یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنےوالے کو خانہ کعبہ کی حاضری نصیب فرما
🤲Ameen🤲
درودِ ابراہیمی" پڑھئے درود شریف" ﺑِﺴْـــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"...
... اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید
ایکــــ بـار محبتــــ ســـے درودِ پاکـــ پـڑھ لیـں
صَلَّـــی للّٰہُ عَلٰـی حَبِیبِـہ سَّيِدِنَـا مُحَمَّـدٍ وَّاٰلِـہ وَسَلَّـم❤️
اگر مجھ سے بچھڑنے کا نہیں ہے غم اسے محسن 💔
تو پھر خاموش راتوں میں وہ اکثر جاگتا کیوں ہے ٨ـﮩﮩ٨ـ♡ﮩ٨ـﮩﮩ😭
چاہتوں کا مان رکھا کریں 🥀
پچھتاوے پھر کام نہیں آتے۔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain