Damadam.pk
Mahii_66_pk's posts | Damadam

Mahii_66_pk's posts:

Mahii_66_pk
 

جب اللہ دینے پر آتا ہے تو وہ بھی دیتا ہے
جو کچھ تمہیں دعا سے بھی ممکن نہیں لگتا

Mahii_66_pk
 

یہ جو خود پر دئیے تھے تُجھے اختیار ہم نے 🖤
کبھی کی تھی کسی نے تم پر نوازشیں ایسی 💔...
manooo

Mahii_66_pk
 

ان کی صحبت میں گئے، سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے
ہم کسی شخص کو، دے دے کے سہارا ٹوٹے
یہ عجب رسم ہے، بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں
پیار بھی ہم ہی کریں ، دل بھی ہمارا ٹوٹے

Mahii_66_pk
 

ایک مسئلہ ہے جِس کا حل تلاش کرنا ہے...!!
مُجھے تیرے ساتھ اپنا کل تلاش کرنا ہے...!!
سُنا ہے ہر روز قبولیت کا ایک لمحہ آتا ہے...!!
دعا سوچ رکھی ہے بس وہ پل تلاش کرنا ہے

Mahii_66_pk
 

ﮨﺎﮞ !ﯾﮧ ﺳﭻ ﮐﮧ ﺗﺮﺳﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ----!!!!
ﺍﺏ ﯾﮧ ﮐﻮﺷﺶ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ،ﺑﺎﺕ ﻧﮧ ﮨﻮ----!!!!!
ﮐﺎﺵ ! ﺗﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﮮ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﻮﻡ ﮐﮯ ﺑﺴﺘﯽ ﺑﺴﺘﯽ ----!!!!!
ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻧﮧ ﮨﻮ----!!! 🖤

Mahii_66_pk
 

فیصلہ چھوڑ دیا ہے تیرے اندازے پر ۔۔۔۔!!!!
روز اک بات تو سمجھائی نہیں جائے گی ۔۔۔!!!
اور تو اگر سن نہیں پایا تو مجھے غور سے دیکھ۔۔۔۔!!!!
بات ایسی ہے کہ دوہرائی نہیں جائے گی ۔۔۔۔!!!

Mahii_66_pk
 

💙💖وقت ہی نا رہا 💙ان کے پاس ہمارے لے💖
مرشد
کبھی وقت ہی وقت تھا💙 وقت وقت کی بات ہے

Mahii_66_pk
 

زیادہ باتیں، زیادہ وضاحتیں انسانوں کو بعض اوقات قریب نھیں بلکہ دور کر دیتی ہیں..

Mahii_66_pk
 

شاعری شوق ہے میرا ضروری
نہیں کے ع۔ش۔ق ہو

Mahii_66_pk
 

ارے آپ وہ ہی ہیں نا ۔۔۔
جن پہ قیمتی وقت لٹایا تھا میں نے۔۔۔
۔۔۔۔Smiley۔۔۔۔

Mahii_66_pk
 

زندگی کی حقیقت کو بس اتنا ہی جانا ہے
درد میں اکیلے اور خوشیوں میں زمانہ ہے

Mahii_66_pk
 

بہت مان تھا جن پے بڑے بے ایمان نکلے وہ

Mahii_66_pk
 

میں نے کہا
"میں زندگی سے نفرت کرتی ہوں کیونکہ یہ خوبصورت نہیں ہے"
رب نے کہا..!!
"تمہیں کس نے کہا زندگی سے محبت کرو...؟ تم مجھ سے محبت کرو زندگی خود ہی خوبصورت ہو جائے گی"
رب سے محبت.

Mahii_66_pk
 

من کو سمجھایا تھا میں نے اس عِشق وشق سے دُور رہوں ...... !!!😍
پر یہ مٙن مٙن ہی مٙن میں اپنی من مانی کر بیٹھا �

Mahii_66_pk
 

جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری ہم نے مر جانا مناسب سمجھا .🥀

Mahii_66_pk
 

دوست وہ ہوتا ہے جو آپکی خاموش کو سمجھے نہ کے آپکے پریشانی کا باعث بنے -

Mahii_66_pk
 

زہر ویکھ کے پیتا تے کی پیتا
عشق سوچ کے کیتا تے کی کیتا
دل دے کے دل لین دی آس رکھی
پیار وی لالچ نال کیتا تے کی کیتا

Mahii_66_pk
 

كچھ خواب حالات نے توڑ دیے۔۔۔ باقی میں نے دیکھنے چھوڑ دیے🍁

Mahii_66_pk
 

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ... ❣️ میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا

Mahii_66_pk
 

کچھ خاص لوگ تھے زندگی میں ایسے آئے کہ جیسے کبھی جائنگے ہی نہیـــــــں اور ایسے گئے جیسے کبھی تھے ہی نہیـــــــں_