دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
اور کچھ لوگوں کو مخلصی راس نہیں آتی
اس لیے وہ اپنے جیسوں میں جاکر ہی مطمئن ہوتے ہیں🖤
مٹھا میوہ بیری دیوے فیر وی وٹے کھاوے
صبر بیری دا ویکھ محمد نیکیاں کر دی جاوے
اللہ پاک آپ کے سارے غموں کو دور کر دے اور آپ کو کبھی کسی انسان کا محتاج نہ کرے...
آمین...🤲❤️
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘🌸 ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘... ❤️
آئیے مل کر سیرت النبیؐ منائیں اورسیرت النبیؐ اپنائیں
🍁🍃 اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــلیکُمْ
🍃 وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا ۞
🍁 "اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو،
بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا،
بڑا مہربان ہے
کبھی کبھی تنہائی،خاموشی،چاے کا کپ
اور گہری سوچیں بہترین دوست ثابت ہوتے ہیں۔
سونے سے پہلے آقا کریم ﷺ پر
درود پڑھ کر Doneکر دیں🌹🤲🏻✨
وہ جِن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں
اُن کے قدموں کی برکت پر لاکھوں سلام
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
ایک حدیث میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اگر تُم کو معلوم ہو جائے کہ مرنے کے بعد تُم پر کیا گزرے گی تو کبھی رغبت سے کھانا نا کھاؤ کبھی لذت سے پانی نہ پیو ۔۔
ایک حدیث میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد آیا ہے۔۔کہ موت كو کثرت سے یاد کیا کرو یہ گناہوں کو زاہل کرتی ہے اور دنیا سے بے رغبتی پیدا کرتی ہے ۔۔
کچھ آنسو راز ہوتے ہیں
ہمارے اور اللہ کے درمیان ❤
مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے؛❤️
اللہ پاک مجھے اور تمام امت مسلمہ کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے.....💜
آمین 🤲🤲
توجہ بھی چاہئے اور کسی سے بات بھی نہیں کرنی۔۔۔۔
یہ کیسی عادت لگ گئی ہے مجھے۔۔۔
میں نے کبھی خود کو
اس خوش فہمی میں نہیں رکھا
کہ میری کمی
کسی کو اداس کرے گی 😥🙁
*اور جبــــ الله مــدد بھیجتـــا ہـــــے*
*تـــو ڪوئی بھــی چیز رڪاوٹ نہیـــں بـن سڪتی...*
اگر آرام اور سکون سے رہنا چاہتے ہیں تو ہر چیز میں مختصر رہنا سیکھیں گفتگو میں احساسات میں اور کبھی کبھی لوگوں کے چناؤ میں بھی۔🙃
🖤🍁
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍂🥀🍂۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عقیدتوں کا فقط ایک- پھول مل جائے
مجھے سلیقہ نعت رسولﷺ--------- مل جائے
ادھر میں نعت پڑھوں ---------- ادھر مقدر کو
حضور آپﷺ کے قدموں کی دھول مل جائے
اللَّهُـــمَّ صَـــلِ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَّعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ
دنیا کا ہر درد اپنی جگہ لیکن تنہائی میں بیٹھ کر
کسی انتہائی عزیز انسان کا خیال آجانے پر محسوس
ہونے والے درد کا کوئی مقابل نہیں!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain