Damadam.pk
Mahii_66_pk's posts | Damadam

Mahii_66_pk's posts:

Mahii_66_pk
 

جیسے حاصل نا کر سکو ۔۔اُسکو
بدنام بھی نا کرو۔۔۔

Mahii_66_pk
 

میرے لیے میری شرارتیں
ایسےضروری ہیں.!!
جیسے ایمرجنسی میں مریض
کے لیے آکسیجن..🤭🤣

Mahii_66_pk
 

اسی کہنا میری سزا میں کچھ
کمی کر دے🌹
مرشد !!
عادی مجرم نہیں ہوں بس غلطی
سے عشق ہوا تھا۔✨

Mahii_66_pk
 

لگا کر باتوں میں مجھے
نظریں مجھ پر جما کر رکھتا ہے
اسے معلوم ہے میں ضدی اور اڑیل ہو
اسی لیے وہ مجھے سب سے چھپا کر رکھتا ہے
کچھ خاص تو نہیں اسکی میں
پھر بھی خاص ہونے کا احساس کرواتا ہے
یوں بھی تو غلط فہمیوں کا دور ہے
اور وہ مجھے خوش فہم بنا کر رکھتا ہے

Mahii_66_pk
 

" رک جائیں...! ✨
خالی کیوں جا رہے ہیں آپ.؟؟؟
دعا لیتے جائیے ناں...❣️
اللہ پاک آپ کے سارے غموں کو دور کر دے اور آپ کو کبھی کسی انسان کا محتاج نہ کرے... ♡
آمین...🤲❣️ "•

Mahii_66_pk
 

لوگ کہتے ہیں!
کسی کا انتظار بہت اذیت ناک ہوتا ہے.
کچھ لوگ کہتے ہیں!
کسی کو بھولنا بہت اذیت ناک ہوتا ہے
مگر یقین جانیۓ!
سب سے اذیت ناک یہ ہے کہ
آپ کو پتہ ہی نہ ہو کہ
*آپ کو بھولنا ہے یا انتظار کرنا ہے.!*

Mahii_66_pk
 

خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے🌹
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیده بھی،🍂
✨✨ بے مثال ہیں۔

Mahii_66_pk
 

جب تک خود پر نہیں گزرتی🙂
احساس اور جزبات مزاق لگتے ہیں💔

Mahii_66_pk
 

#وقت دیا" کرو" اپنے #چاہنے والوں" کو !🩸
کسی" اور نے" دیا تو بے #قدرے ہو "جاؤ گے

Mahii_66_pk
 

میرے حصے میں آیا ایک بنٹا ہُوا شخص
اُسے مُجھ سے عزیز کئی اور بھی ہیں

Mahii_66_pk
 

ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ !
ﺟﮩﺎﮞ ﮨﻢ ﻧﮯ
ﺑﭽﮭﮍﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺭُﺕ ﮨﻮ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﺳﻢ
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﯽ
ﻭﮨﺎﮞ ﭘﺮ ﻟﮑﮫ ﮔﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ
ﺗﻌﻠﻖ چاہے ﮐﯿﺴﺎ ﮨﻮ
ﺑﺎﻵﺧﺮ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮭﺮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺎﻧﮯ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﮯ ﭘﺮ
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ “))🙂💔

Mahii_66_pk
 

میں نے ایک حساب لگایا ہے ،،،،،
انسان تھک جاتا ہے حالات سے،،، لوگوں کے رویوں سے
لیکن 🤗🤗🤗🤗
کچن کے کام کبھی ختم نہیں ہوتے 🤦🏼♀️🤷🏼♀️

Mahii_66_pk
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ😏
ﺑﻨﺪﺍ چپیڑ مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ😁

Mahii_66_pk
 

✍️صرف محبتیں نہیں بلکہ کچھ دوستیاں
بھی یکطرفہ ہوتی ہیں
بس آپکو وقت آنے پہ پتا چلتا ہے.. 🙂💔
⛓️❣️⛓️

Mahii_66_pk
 

بہت زیادہ کی خواہش نہ کرو کیونکہ خواہشیں پوری ہونے کے باوجود انسان خوش نہیں ہوتا ۔

Mahii_66_pk
 

میں کسی کو اپنی چاکلیٹ نہ دوں
دل تو دور کی بات ہے 😏

Mahii_66_pk
 

جب وہ شخص ہی نہیں زندگی میں تو اس کی یادوں کا کیا کرنا

Mahii_66_pk
 

لفظ“ 𝙒𝙖𝙩𝙩𝙨𝙖𝙥 .“
تشریح“ محبتوں کی 𝙈𝙞𝙣𝙞 مارکیٹ ۔ 😂
لفظ“ 𝙏𝙞𝙠𝙏𝙤𝙠 .“
تشریح “ مراثیوں کا اڈا ۔۔۔ 😳😒
لفظ 𝙈𝙖𝙨𝙨𝙣𝙜𝙚𝙧 .“
تشریح “ محبتوں کا چور بازار ۔۔ 😂🙊
لفط “𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 .“
تشریح “ محبتوں کا لنڈا بازار۔۔😹😂😹
لفط“ معصوم
تشریح “۔ ہاۓ اللہ جی میں خود
🙈🙈

Mahii_66_pk
 

کرنے گئے تھے اس سے تغافُل کا ہم گِلہ
کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہو گئے

Mahii_66_pk
 

میرے خیال میں انسان خوشی کے لمحے اتنے نہیں یاد کرتا جتنے اذیت اور دکھ کے لمحات یاد آتے رہتے ہیں 🍂