Damadam.pk
Mahii_66_pk's posts | Damadam

Mahii_66_pk's posts:

Mahii_66_pk
 

اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے؟
🥀
جن کے لئے بدلے تھے اُن کا بدل جانا

Mahii_66_pk
 

کچھ رازوں کو زار ہی رہنے دیجئے۔
اگر آپ کی زندگی میں کوئی شخص آپ کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے، جسے آپ کھونا نہیں چاہتے ہو، خود سے دور نہیں کرنا چاہتے ہو۔
تو اس شخص کو کبھی بھی یہ مت بتانا کہ تمہارے بغیر میرا جینا مشکل ہے، تمہارے پاس رہنا ہی احساسِ زندگی ہے۔
ورنہ پھر اس کی انا جاگ جائے گی اور آپ کو اتنہائی سلیقہ مندی کے ساتھ اس خوبصورت احساس سے محروم کر دے گی۔

Mahii_66_pk
 

کچھ ایسے بن جاٶ تمہیں دیکھنے والے تمہاری تربیت کرنے والے کے حق میں دعا کریں♥️🤍

Mahii_66_pk
 

خود پہ بیتی تو روتے ہو, سسکتے ہو......!!
وہ جو ہم نے کیا تھا وہ عشق نہیں تھا..!

Mahii_66_pk
 

آج کی بات 🌻🌺
جب ہم ایک دوسرے کیلئے وقت
نہيں نکال پاتے تب وقت ہمارے
درمیان سے رشتہ نکال دیتا ہے

Mahii_66_pk
 

پرانی کہانیوں کو بھولنے کے لیے
اک نئی اُلجھن کی تلاش میں ہوں
🍁

Mahii_66_pk
 

آؤ ستمبر کو رخصت کریں
کچھ خوشیوں کو سنبھال کر
کچھ آنسوؤں کوٹال کر
جولمحےگزرے چاہتوں میں
جو پل بیتے رفاقتوں میں
کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے
جو تھک کے رکے راستوں میں
کبھی خوشیوں کی امید ملی
کبھی بچھڑے ہوؤں کی دیدملی
کبھی بےپناہ مسکرادیے
کبھی ہستے ہستےرودئیے
ان سارےلمحوں کومختصرکریں
آؤ ستمبر کو رخصت کریں

Mahii_66_pk
 

تمہارے درد سے تمہارا رب واقف ہے
وہ چاہتا ہے تم صبر کرو تاکہ اور مضبوط ہو جاو ...!

Mahii_66_pk
 

ہمارے من پسند شخص میں اتنی تو اہلیت ہونی چاہیئے کہ خود سے منسلک ہر شخص کے سامنے ہمارا مان رکھ سکے!

Mahii_66_pk
 

پہلے لگا مجھے وفادار ہیں آپ 🥰
بعد میں پتہ چلا اداکار ہیں آپ 😒

Mahii_66_pk
 

کچھ سانپ نایاب تھے،،، حیات سفر میں،،،
نہ چاہتے ہوئے بھی آستین میں پالنے پڑے،،،!!!

Mahii_66_pk
 

ہونٹوں پہ محبت کے فسانے نہیں آتے
ساحل پہ سمندر کے خزانے نہیں آتے
پلکیں بھی چمک اٹھتی ہیں سونے میں ہماری
آنکھوں کو ابھی خواب چھپانے نہیں آتے
دل اجڑی ہوئی ایک سرائے کی طرح ہے
اب لوگ یہاں رات جگانے نہیں آتے
یارو نئے موسم نے یہ احسان کیے ہیں
اب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے 🥰

Mahii_66_pk
 

ﺟﻬﻠﯿﺎﻋﺸﻖ ﮐﻤﺎﻧﺎ ﺍﻭﮐﻬﺎ
ﮐﺴﮯﻧﻮﮞ ﯾﺎﺭ ﺑﻨﺎﻧﺎﺍﻭﮐﻬﺎ
ﭘﯿﺎﺭ ﭘﯿﺎﺭﺗﮯ ﻫﺮﮐﻮﺉ ﮐﻮﮐﮯ
ﮐﺮﮐﮯﭘﯿﺎﺭ ﻧﺒﻬﺎﻧﺎ ﺍﻭﮐﻬﺎ
ﻫﺮﮐﻮﺉ ﺩﮐﻬﺎﮞ ﺗﮯ ﻫﺲ ﻟﯿﻨﺪﺍ
ﮐﺴﮯﺩﺍ ﺩﺭﺩ ﻭﻧﮉﺍﻧﺎ ﺍﻭﮐﻬﺎ
ﮔﻼﮞ ﻧﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﺗﺒﮯ ﻣﻠﺪﮮ
ﺟﻮﮔﯽ ﺑﻬﯿﺲ ﻭﭨﺎﻧﺎ ﺍﻭﮐﻬﺎ .....
ﮐﻮئی ﮐﺴﮯ ﺩﯼ ﮔﻞ ﻧﺌﯿﮟ ﺳﻦ ﺩﺍ
ﻟﻮﮐﺎﮞ ﻧﻮﮞ؛ﺳﻤﺠﻬﺎﻧﺎ ﺍﻭﮐﻬﺎ
بابا بلھے شاہ

Mahii_66_pk
 

وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا ۞💕
"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے

Mahii_66_pk
 

_*خاموشی ڪی تہہ میں چھپا لیں ساری الجھنیں ...!!!*_
_*شـــور ڪبھی مشڪل ڪو آســــان نہیــں ڪرتا.....!!!!!!*_
#ManO

Mahii_66_pk
 

مخلص کو پانا ہے تو______
پہلے خود کا خالص ہونا ضروری ہے 🙂♥️

Mahii_66_pk
 

سب خفا ہیں میرے لہجے سے۔۔۔!
میرے حالات سے واقف نہیں کوئی

Mahii_66_pk
 

اکیلے میں ہوگی انکو ہماری قدر 🖤🖇️😔🥺۔۔۔۔۔۔۔ٌٌِ٘
ابھی تو بہت لوگ ہے نا انکے پاس دل لگانے کے لیے 😕🥺🖤

Mahii_66_pk
 

شاید خوشی کا دور بھی آئے گا ایک دن
غم بھی تو مل گئے تھے تمنا کیئے بغیر.🖤🖤🖤v

Mahii_66_pk
 

آداب زندگی سے -------ہم نہیں هیں واقف!!!
روبرو یار ہو تو--------سر جهکا لیتے هیں!!!!