تیڈی یار وفا تے شک کائنی اساں آپ وفا دے قابل نیں ناں سینےسانبھ کے رکھ ساکوں ...
تیڈی شوخ ادا دے قابل نیں اساں کملے کوجھے کالے آں تیڈی یار رضاء دے قابل نئیں
دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں
کبھی کبھی میرا دل کرتا کہ کچھ لوگوں کو بہت ماروں👊🙄😏
پھر یہ سوچ کے چھوڑ دیتی ہوں کہ وہ مجھے بھی مارینگے😑😜
ہم پنجابی لوگ ہیں 😎🙂
مرشد۔۔۔
ہم یہ نہیں پوچھتے کیوں اداس ہو۔۔🙄😐
ہم سیدھا کہتے ہیں ۔۔😏😏
ہون تینوں کی موت پے گئی اے😁😂😂
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
جنت میں وہ تمام چیزیں ہوں گی
جن کی وجہ سے ہم دوزخ میں ڈالے جائیں گے🖤
اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے 😊
وجود سے وابستہ ہیں
تو یقین کیجۓ
آپ کا وجود قابل رشک ہے❣️💯
اُسے کہنا ثبوت مضبوط لے کر آئے۔۔۔
اس بار بات خدا تک جا پہنچی ہے۔۔۔
میرے ذہن سے ماضی کو مٹا دے یارب🤲
کمبخت نے میرا حال تباہ کر رکھا ہے💔😔
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں .!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھیں
معیار زندگی بلند کرنے کی دوڑ میں۔۔۔؟؟؟
سنو معیار انسانیت سے نہ گر جانا...!!!😌
ہم تیرے ہجر میں یوں زرد ہوئے جاتے ہیں
لوگ تکتے ہیں تو ہمدرد ہوئے جاتے ہیں
Mujy yahan pic show nhi hoti kisi ki b post wali image 😥
یہ جو روتے ہیں میری موت پر💔
💔ابھی اُٹھ جاؤں تو جینے نہ دیں
مجھے بھی پتہ تھا کہ بدل جاتے ہیں لوگ مگر
تمہیں کبھی میں نے لوگوں میں گنا ہی نہیں
مجبوریاں۔۔۔۔ تیری سمجھتے سمجھتے
بات ساری۔۔۔۔ سمجھ گئے ہم۔۔۔۔۔۔!!!! 😔
اور پھر میرے لِیے وہ رشتہ اذیت بنتا چلا گیا
جِسے میں نے سُکون کی خاطر چُنا تھا
💔🙂
جو چیز ہمیں واقعی تھکا رہی ہوتی ہے وہ ہمارے گلے کے اندر اٹکے الفاظ ہوتے ہیں جنہیں نگلنے سے درد اور اگلنے میں اذیت ہوتی ہے اور انتہا کا دکھ تب ہوتا ہے جب یہ دکھ بھرے الفاظ سننے والا کوئی نہ ہو💔🔥
ہم تو شوقیہ کالا رنگ پہنتے ہیں 🌸
ہمیں یہ عشق وشق کی بیماری نہیں ہے🖤
وہ کہتے ہیں کہ محبت ہے ان کو مجھ سے 🌸
یہ ان کا مسئلہ ہے ، میری کوئی ذمہ داری نہیں ہے🙂
عقلاں شکلاں والے کیتے ، عشق نے کَملے جَھلّے ۔۔۔
رُسوائیاں تے خواریاں باجوں کُج نئیں عشق دے پَلّے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain