Damadam.pk
Mahii_66_pk's posts | Damadam

Mahii_66_pk's posts:

Mahii_66_pk
 

مٹی سے تھی بنی واپس مٹی میں ملنے کے لئے اور لوگ تعارف میں پوچھتے ہیں تمہاری ذات کیا ہے .

Mahii_66_pk
 

قدر اکثر کھو دینے کے بعد ہی ہوتی ہے

Mahii_66_pk
 

اور پھر جب احساس ہی نہ ہو تو باتیں سب بیکار ہوتی ہیں! ۔ " 💔

Mahii_66_pk
 

کتنا سکون دیتی ہے نہ یہ آیت*
اللّٰہ نے فرمایا
" قَالَ لاَ تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمماَ اَسمَعُ وَاَرٰی "
"ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں" ❤️

Mahii_66_pk
 

درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنےکی انتہا کردی
💞🥀

Mahii_66_pk
 

اے اللہ تو ہی تو ہے تجھ سے نہ کہو تو کس سے کہو مولا😐 سن لے نا اے سب سے بڑھ ک سننے والے. مالک بس تو جانتا ہے سب مولا تُو تو دلوں میں بستا ہے نا..سب کی سن لے..

Mahii_66_pk
 

نبی ﷺ تو صائم سبھی ہیں اعلیٰ ہیں رتبے سب کے عظیم و بالا💜
مگر جو آخر میں آمنہؓ کا وہ لال ﷺ آیا کمال آیا💜
ربیع الاول مبارک💫

Mahii_66_pk
 

مأ ؤدعكَ ربُكَ ؤمَأ قليَ٠ ترجمہ۔اور نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڈا ھے اور نہ وہ...
بیزار ھو گیا ھے

Mahii_66_pk
 

درودِ ابراہیمی" پڑھئے درود شریف" ﺑِﺴْـــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"...
... اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید

Mahii_66_pk
 

بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پاکﷺ پر درود اور سلام بھیجتے ہیں اے ایمان...
والوں تم بھی نبی پاکﷺ پر درود اور سلام بھیجا کرو

Mahii_66_pk
 

تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ربیع الاوّل كا چاند مبارک ہو۔ ۔۔۔۔۔

Mahii_66_pk
 

میری تنہائی، کو کمزوری ہر گزنا سمجھا جائے میری سوچ لشکروں، کا مقابلہ کرتی ہے!🔥🔥

Mahii_66_pk
 

نہ ہونے کا احساس سب کو ہے
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں 😐

Mahii_66_pk
 

دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!*____**❤
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!*_*__**❤
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!*_**❤
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!*_*__**❤
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!*____**❤
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!*

Mahii_66_pk
 

دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!*____**❤
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!*_*__**❤
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!*_**❤
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!*_*__**❤
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!*____**❤
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!

Mahii_66_pk
 

حال یہ ہے کہ بس رویا جائے__🖤💯
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے__

Mahii_66_pk
 

صحرا میں ڈھونڈتی ھوں سمندر کی ادائیں
مجھ کو میرے مزاج کی دنیا نہ مل سکی...........✨

Mahii_66_pk
 

نیت شوق بھر نہ جائے کہیں
تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
نہ ملا کر اداس لوگوں سے
حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں
آرزو ہے کہ تو یہاں آئے
اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں
رائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں
آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصرؔ
پھر یہ دریا اتر نہ جائے کہیں

Mahii_66_pk
 

بچھڑ جانے کے خوف سے میں نے تعلقات بنانا چھوڑ دیے

Mahii_66_pk
 

اک چاند تنہا کھڑا رہا، میرے آسمان سے ذرا پرے
میرے ساتھ ساتھ سفر میں تھا، میری منزلوں سے ذرا پرے
تیری جستجو کے حصار سے، تیرے خواب تیرے خیال سے
میں وہ شخص ہوں جو کھڑا رہا، تیری چاہتوں سے ذرا پرے
کبھی دل کی بات کہی نہ تھی، جو کہی تو وہ بھی دبی دبی
میرے لفظ پورے تو تھے مگر، تیری سماعتوں سے ذرا پرے
تو چلا گیا میرے ہمسفر، ذرا دیکھ مڑ کے تو اک نظر
میری کشتیاں ہیں جلی ہوئی، تیرے ساحلوں سے ذرا پرے