کوئی ہم سا ملے تو ہمیں بتا دینا۔ 😏🖤🥀
"ہم خود آئیں گے اسے سلام کرنے
سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہیں کہ آپ...
ناراض ہیں
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮐﭽﮫ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﺫﺍﺗﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﮨﻢ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﭧ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ۔💔
مانا کہ انمول ہو کثرت نایاب بھی ہو تم
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پر نہیں ملتے💞
کھو گئے تو پچھتاؤ گے بہت___!!
مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں🙂
...Hay Judai hay judai khaa gaii.....
Rab Hasta huwa rakhy tum ko...
Tum to hasny ki aadi ho....
khushiyon kay Mehlo main bathoo۔۔
koi gam na tumhry pas aaye۔۔
ہوا تو کچھ بھی نہیں!!
بس تھوڑا سا مان ٹوٹا ہے
تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں
تھوڑے سے خواب بکھرے ہیں
ہوا تو کچھ بھی نہیں....!
تھوڑی سی خوشیاں چھن گئی
تھوڑی سی نیند اڑ گئی
ہوا تو کچھ بھی نہیں ....!!
بس اپنا آپ گنوایا ہے
آنکھوں کو برسنا سکھایا ہے
چاہتو کا صلہ پایا ہے
ہوا تو کچھ بھی نہیں....!!!
بس کسی اپنے نے رلایا ہے
اوئے پتہ ہے تُجھے۔۔۔
بہت بھروسہ کیا تھا تجھ پہ۔۔۔۔
"_محبت ہو بھی جاۓ تو ذرا سنبھل کے چلنا 🥀 "_سنو بابا کی گڑیا زمانہ اب نہیں...
ویسا _!!🙂🥀
ہم یاد آئیں گے تمہیں وقت گزرنے کے بعد.🖤🥀
🍁"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"
میرے مرنے کا خزاؤں میں بتانا اس کو!!!
میری تُربت پہ بھی وہ پھول نہ لانے پائے..
اس نے مجھ سے پوچھا "مفہوم غلط فہمی کیا ہے ؟،
میں نے مسکرا کر کہا تم سے امیدِ وفا رکھنا 🙂🖤
پیاس کی گہرائی میں
بھیڑ میں تنہائی میں 🖤
درد میں رسوائی میں ۔۔
🎶 مجھے تم یاد آتے ہو 🎶
تم سمجھتی ہو وہ مجبور تھا
مرد محبت کر لے تو وہ طوائف کے لیے بھی لڑ جاتا ہے
لفظوں سے کہاں لکھی جاتی ہیں محبتیں دوستو ں کی۔۔۔۔۔
میں نے تو ہر بار دوستوں کو دل سے پکارا ہے ❤️🥰
تیرے ساتھ کا,مطلب جو بھی تھا😊
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں💔
مسلسل جاری ہے مجھ میں ہی تعمیر میری
کہیں سے بنتی ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتی ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain