Damadam.pk
Mahii_66_pk's posts | Damadam

Mahii_66_pk's posts:

Mahii_66_pk
 

پہلے گھنٹوں ،رو دیا کرتی تھی سخت لہجوں پے اکثر، اب زہر ،لگتے ہیں یہ نرم، لہجے مجھے!💔😊

Mahii_66_pk
 

❣️🙂________🔥✨
تبصرے غیر کے کردار پہ کرنے والے🖤
کیا تیری خود سے ملاقات نہیں ہوتی۔

Mahii_66_pk
 

وہ جن دنوں تو مجھ سے گریزاں تھا بے سبب👉🥀
مجھ کو تیری شدید ضرورت تھی ان دنوں💔

Mahii_66_pk
 

جو دکھ، دے اسے چھوڑ، دو اور جیسے چھوڑ ،دو اس کبھی دکھ
مت دو!💔😊

Mahii_66_pk
 

جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا
یہ میری بے بسی کے آخری الفاظ تھے
🖤🍁

Mahii_66_pk
 

نصیب کے علاوہ باقی، میں ساری دنیا، سے لڑ سکتی ہوں!🖤🙂
👑

Mahii_66_pk
 

عجیب شخص تھا کیسا مزاج رکھتا تھا..!!!!
ساتھ رہ کر بھی وہ اختلاف رکھتا تھا.....!!!
میں کیوں نہ داد دوں اس کے فن کی..........!!!!!!!
میرے ہر سوال کا پہلے ہی جواب رکھتا تھا.....!!!!
وہ تو روشنیوں کا....!!!!! باسی تھا مگر..........!!!!!
میری اندھیر نگری کا بڑا ھی خیال رکھتا تھا..!!
محبت........!!!!! تو تھی اسے کسی اور سے شاید...........!!!!
ھم سے تو یوں ھی ھنسی مزاق رکھتا تھا..........!!!!

Mahii_66_pk
 

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
یہ بات کہ میں "سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَر" کہوں، مجھے اُن تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے.

Mahii_66_pk
 

سبھی قہقہوں سے...... سوگوں سے.... روگوں سے.... ہائے ....دل بھر گیا ہے ....اب لوگوں سے☺💔💯

Mahii_66_pk
 

تم "مجھے دوست ہی سمجھو تو "اچھا ہے😈
مجھ سے" یہ عشق" مصیبت" نہیں پالی "جاتی🤗🎀

Mahii_66_pk
 

دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی۔۔!!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤اے خدا❤۔۔۔۔
پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں ہے

Mahii_66_pk
 

Good night.....

Mahii_66_pk
 

چھوڑ یہ بات ملے زخم مجھے کہاں سے
اے زندگی یہ بتا کتنا سفر باقی ہے....!!

Mahii_66_pk
 

میکے ،بھی ہوتے ہیں سسرال بھی ہوتے ہیں مگر ،گھر ،نہیں ہوتے بیٹیوں،
کے!💔

Mahii_66_pk
 

میں نے کبھی خود کو
اس خوش فہمی میں نہیں رکھا
کہ میری کمی
کسی کو اداس کرے گی 😥🙁

Mahii_66_pk
 

ulji huwi rat ..
or rat main safarrr....

Mahii_66_pk
 

بھول بیٹھی تھی میں تو تیرے عشق میں🖤
تو نے چھوڑ کر بتایا کے خدا بھی ضروری ہے🤎

Mahii_66_pk
 

*" اور پھر جب چاہ مر جائے تو پرواہ کا بھی انتقال ہو جایا کرتا ہے

Mahii_66_pk
 

نفرت بھی کیوں کریں ان سے۔۔۔۔
اتنا بھی واسطہ۔۔۔۔ کیوں رکھنا۔ 😔

Mahii_66_pk
 

ہم فطرتاً اداس ہیں ورنہ ہمارے گھر
ہر چیز دستیاب ہے یعنی سکوں بھی ہے