میں تو سمجھا دو چار ہی ھونگے___!! ✌
تیرے شہر کا تو ہر شخص منافق نکلا !! 🔥
فاتحہ اُن خوابوں پر جِن کی تعبیر تُم تھے!
🍂" جب آپ کو علم ہو جائے کہ ؛ جِسے آپ چاہتے ہیں اُس کے لِیے آپ پہلی ترجیح نہیں ہیں تو لڑنا بند کر دو ۔۔۔ کِیوں کہ ؛ اِس احساس کے آگے اذیت کی ندیاں بہتی ہیں! ۔ "🙂
میں یہ نہیں کہتی کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
کبھی کبھی میرا دل کرتا کہ کچھ لوگوں کو بہت ماروں👊🙄😏
پھر یہ سوچ کے چھوڑ دیتی ہوں کہ وہ مجھے بھی مارینگے😑😜
وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے!!!😞🙄😒
تے ویکھی جائے اونوں گناہ ملنا سانوں کی🤣
جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے. 😒
اُن سے جدا ہو گئے ہیں ہم.
کون کرتا ہے حفاظت پرائی چیزوں کی
کون رکھے گا تمہارا خیال میری طرح💕😔
تم کب روتے ہو!
جب تمہیں چھوڑا جاتاہے
جب تمہیں ٹھکرایا جاتاہے
جب تمہیں غلط سمجھا جاتاہے
میں تمہیں بتاؤں تمہیں کب رونا چاہئے؟
جب تمہیں نماز کےلئے دیر ہوجائے
جب تمہیں قرآن پڑھنےکا وقت نا ملےجب نماز کاوقت کسی کی یاد میں گزارنا پڑے
جب تمہیں اللّٰه کے کلام کو سن کر رونا نا آئے💯🥀
#صبح_بخیر
آج تَلخی بھی ہے اِنتہا کی
آج وہ بھی پراۓ ہوُے ہیں
اگر آپ کو کوئی ایسا دوست ایسا انسان میّسر ہے جو آپ کی سہی غلط ہر بات سن لیتا...
ہے آپ جس وقت چاہیں اسے پکار سکتے ہیں تو آپ خوش قسمت ہیں نہیں تو کچھ جگہیں میں نے ایسی بھی دیکھی ہیں جہاں بات سنی اور کہی نہیں جاتی تو وہاں ویرانیاں اپنی جگہ بنا لیتی ہے پھر چاہے وقت بدلے وہاں لوگوں کا کتنا ہی ہجوم اکٹھا ہوجائے وہ سب مل کر بھی اس جگہ بس چکی ویرانی کو ختم نہیں کر سکتے اس لیے اگر آپ کو کوئی نہیں سنتا تو آپ سننے والے بن جائیں کیونکہ سنانے والے بہت ہیں پر سننے والے بہت کم ہیں ,آج کل ہر دوسرا انسان کیوں کہتا پھرتا ہے کہ مجھے ڈپریشن کی بیماری ہے کیونکہ اسے کوئی ایسی سماعت نہیں ملتی جو اسکی ہر اچھی بری بات دکھ تکلیف سن سکے اسے جج کئے بغیر بغیر یہ کہے کے تم غلط ہو تم نے یہ برا کیا ,بس سن لیں ,اسکے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہہ دیں "سب ٹھیک ہوجائے گا اللہ ہے
کبھی کبھی انسان واقعی خاموش ہو جاتا ہے۔ پتا نہیں وہ لوگوں کے لہجوں کی تلخیوں کا باعث ہے، زندگی کا نیا موڑ یا پھر اپنے اندر کی بیزاریت ہے، جو خاموش کر دیتی ہے۔
بچپن کتنا اچھا تھا نا! ہم نا واقف تھے ہر شَے سے، لوگوں کی سمجھ نہیں تھی، باتیں محسوس نہیں ہوتی تھی۔ جو بات بُری لگتی تھی، سب کے سامنے رو لیتے
تیری خوشی کی خاطر
ہم نے اپنے ہی حق میں بد دعا کردی
____بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ہوں مگر جن کو رکھتیں ہوں تاحیات رکھتی ہوں.
مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، چاہتوں میں...
شدت ہمیشہ ایک سی نہیں رہتی، کوئی ہر وقت ہمارے لئے منتظر نہیں رہتا، کسی کے دل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا،۔۔۔ ہم تا عمر اہم نہیں رہتے۔۔ وقت بدل جاتا ہے ،لوگ بدل جاتے ہیں۔۔۔، ہاں لوگوں نے مجھے سمجھایا۔۔ کسی کے ہونے نہ ہونے سے زندگی رک نہیں جاتی، بلکہ ہم تو صرف "حسب ضرورت" اہم ہوتے ہیں!
تَعلُق فَریِب ہے تُم غِیر ہی اَچھے ہو 🖤
Maray lafzoo say na karo maray kirdar ka fasila...
Ooo logo..
tumhara wajood mit jay ga mari hakikat dhundtay dhundthay...
jay Samjhaya hunda
ohney pyar saday nu
tay Aj sanu zindgii chu kad k na jandy
chad ❤️ dila ro na
biganaya day laii ..
hunday apny tay tenu kadde chad k na janadyy.....
اس قدر بھی تو خدایا نہ کوئی بے بس ہو
درد ہو اور کوئی چیخ بھی نہ سکتا ہو
بہت مشکل سے آئی ہے یہ انا مُجھ میں ۔۔
سنئیے ۔۔آپ مجھ کو خود غرض ہی رہنے دیں۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain