Ak chota sa jahan tha chand khushiyon say bhara...
us ko muj sah cheen kar hai mil gya tujko bhi kia?
شاعری فقط میرا شوق ہے جناب
یہ نہ سمجھیے کے روگ لیے بیٹھی ہوں
ßina tera na ik pal Ho
na bina tare khin kal ho
ya ❤️ ban jay pather ka
Na is main koi hal chal ho
خود پرستی میں رہو تو مٹی سے بھی کھیلتی ہوں ۔۔۔
انا پرستی میں آجاؤں تو چاند کو بھی نظر انداز کر دوں۔۔۔۔
ß¡gar jau t° kisi k¡ nh¡¡ suΠti ....
wa$a¥ kaf¡ achi hu Ma¡Π ...
SM¡le¥ M@№...
صحیح تو نہیں میری ساری باتیں
ہاں مگر غلط بھی کچھ نہیں کہتی۔۔۔
معاف کر دیا
مگر بھولو گئی نہیں
جینے والوں سے بھی پوچھو کہ ہو کیسے زندہ...؟ مرنے والے کا تو سب پوچھتے...
ہیں"کیسے مرا...‼️
...$!\/!¡|€¥...
زندگی آئینے کی طرح ہوتی ہے* *ﺁﭖ ﺍِﺳﮯ بیزﺍﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ... ﺗﻮ بیزار...
ہو جائیں گے* *مسکرا کر دیکھیں گے تو* *مسکراتے چلے جائیں گے🍁
درودِ ابراہیمی" پڑھئے درود شریف" ﺑِﺴْـــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"...
... اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید
گدا ہیں ہم مُحَمد ﷺ کے بس یہی پہچان ہے اپنی نہ ہوتی آپ ﷺ سے نسبت تو پہچانے...
کہاں جاتے🤍
بے شک میرا رب دُعاؤں کو سننے والا ہے اے مالکِ کُن فَیکون سب کی مُشکلیں...
آسان فرما.. آمین
لوگ چاہے کتنے ہی اچھے ہو
برے وقت میں کنارا کر لیتے ہیں
پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے😊
مطلب محبت میں اور بھی لوگ برباد ہوئے🥀
..Smiley..
ہمیں خود سے بھی کوئی مطلب نہیں مرشد
اس لیے اپنی پروا نہیں کرتے 🔥
وابستگیاں خوار کردیتی ہیں یہ نہ رکھا کریں کسی سے ۔🖤
#دوست #حالات بدلنے والے #رکھو۔۔۔۔🙂
#حالات کے #ساتھ بدلنے والے #دوست نہیں..۔۔❣️
Happy birthday dear mahiii 💓yahn late ho gyaa
اور بات جب مکافات عمل پہ آجائے۔۔ تو انتظار خود بخود صبر میں بدل جاتا
ہے۔
💔🥀تم صبر کی بات کرتے ہو ۔صبر تو آتے آتے آھی جاتا ہے 🙂 🥀اور جب صبر آتا ہے نہ۔۔
تو ہونٹوں کی ہنسی۔آنکھوں کے آنسو۔۔دل کا سکوں۔۔کچھ محسوس نہیں ہوتا۔۔فقط ایک شے رہتی ہے پاس ۔۔۔اور وہ ہے۔۔۔" خاموشی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain