Damadam.pk
Mahii_66_pk's posts | Damadam

Mahii_66_pk's posts:

Mahii_66_pk
 

تھامہ ، چھوڑا، تھام کے چھوڑا، چھوڑ کے تھامہ___🍁
بالآخر چھوڑ ہی دیا__🖤🥀😢

Mahii_66_pk
 

ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں

Mahii_66_pk
 

اور پھر لوگ بھول جاتے ہیں کہ انہوں نے کس کس مقام پر آپ کو ذلت اور رسوائی...
دی....! _

Mahii_66_pk
 

دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سیکھ لو ہر ____ایک چہرے کی فطرت میں...
وفاداری نہیں ہوتی💯.

Mahii_66_pk
 

کہا وفا ملتی ہے میٹی کے ان حسین انسانوں سے۔ یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے

Mahii_66_pk
 

لوگ کہتے لفظوں سے کیا ہوتا ہے حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے لفظ ہی مائل کرتے...
ہیں اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں💔 🥀🦋❤️

Mahii_66_pk
 

رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا🤲
اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یا خطا کر بیٹھیں تو ہماری گرفت نہ فرما🙏

Mahii_66_pk
 

جب تنہائیاں عروج پر ہـوں تب دلاسے عذاب لگتے ہیں

Mahii_66_pk
 

تعارف کے لئے بس اتنا ہی کافی ہے ہم ان کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کا ہو...
جائے

Mahii_66_pk
 

فاصلہ رکھیں جناب،،نہایت بے حسی لڑکی ہوں 😎

Mahii_66_pk
 

بہت محبت تھی تُم سے۔۔۔
تھی کا مطلب تو جانتے ہو نا

Mahii_66_pk
 

ایک بھائی سے زیادہ نا کوئی اُلجھتا ہے اور
ایک بھائی سے زیادہ نا کوئی سمجھتا ہے یار۔۔۔😞😥

Mahii_66_pk
 

رب نے عورت کا بڑا رتبہ رکھا ہے۔۔۔
رحمت بن کر آتی ہے
جنت بن کر جاتی ہے

Mahii_66_pk
 

اور پھر لوگ بدلتے نہیں ہیں ، بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ
جاتے ہیں!

Mahii_66_pk
 

مشہور ہونے کا شوق نہیں ہے ..
بس چند لوگوں کا غرور توڑنا ہے.

Mahii_66_pk
 

میں نے کہا میں بہت اکیلی ہوں! اوپر سے آواز آئی ؛ 🌸میں تمھاری شہ رگ سے بھی...
زیادہ قریب ہوں🌸 (القرآن

Mahii_66_pk
 

وہ ہاتھ بہت انمول ہوتا ہے جو آپ کو اس وقت تھامے جب آپ بکھر رہے ہوں ♥️

Mahii_66_pk
 

اکثر ہمارے اپنے ہی ہمارے دکھ کی وجہ بن جاتے ہیں

Mahii_66_pk
 

____بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ہوں مگر جن کو رکھتیں ہوں تاحیات رکھتی ہوں

Mahii_66_pk
 

زندگی میں اگر بہت پریشان ہو تو لمبی رسی لو 👍
اور اسے اک درخت پہ باندھو 🥺
۔۔
۔۔۔
۔۔۔
نہ نہ ##خودکشی نہیں کرنی 🙄
وچ اک پھٹی رکھو تے پینگ پاؤ 😂🥳🥳
جھولے شولے لو🤩🤩🥳🥳🤪🤪
زندگی دے رولے نہیں مکنے😁😁