ایک کہانی سنو 🙂
ایک بادشاہ تھا جس کا نام تھا 🙂
بسخہد خپصبد کدطسبدخ 🐥
جاؤ میں نہیں سناتی 😒
تم نے نام پورا نہیں پڑھا🌚
لوگ کہتے ہیں اب #دنیا میں اچھے #لوگ نہیں ملتے 😔😍
ارے #مجھ سے #ملو اور #اپنی غلط #فہمی دور کرو 🙈
ایک شخص بن کر نہ جیو
بلکہ ایک شخصیت بن کر جیو۔۔۔
کیوں کہ
شخص تو مر جاتا ہے لیکن
شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے
"لوگ خالص ہونا پسند نہیں کرتے 😊
لیکن تلاش ہمیشہ مخلص لوگوں کی کرتے ہیں"🥀💯
❃◕❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃◕❃
❃◕❃ صـبـــــح بــخیــر ❃◕❃
ایمانی رشتے دل سے دل ڪے ہوتے ہیں
جو الله ڪے حُڪم سے اللہ ڪی خاطر جُڑتے ہیں
خود کو اسپیشل سمجھو---
کیونکہ--
اللّٰہ کوئی چیز بیکار نہیں بناتا---!!!💯🖤
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمارے جزبات احساسات بالکل خالص ہونے کے باوجود دوسرا انسان اُن سے انصاف نہیں کرتا بالکل قدر نہیں کرتا اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ ہماری محبتوں میں کوی کمی تھی یا ہماری فیلنگز کا کوی قصور تھا بس کبھی کبھی ہم انسان پہچاننے میں چوک جاتے ہیں...😊
ایک حد کے بعد انسان سب کچھ چھوڑ دیتا ہے شکایت کرنا منانا اور پھر من ایسا ہوجاتا ہے کوئی انسان بات کرے تو بھی ٹھیک اور نہ کرے تو بھی ٹھیک.
بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک یہ بھی وجہ ہوتی ہے کہ ایک صحیح بول نہیں پاتا اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا
میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا
تنہائی
جب انسان بلکل خاموش ہو جائے اور اپنے حق کیلئے بھی نہ بولے تو سمجھ لیں کہ وہ اپنے اندر بہت کچھ دفن کر چکا ہے
زِندگی ڈھیر تَقاضوں کا بَھرم رَکھتی ہَے
ہمَ گُزَارُیں نہ گُزَارُیں یہ گُزَر جائے گِی.
❣
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا ۞💕
"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے
اگر یہ وقت آزمائشوں کا ہے
تو اگلا وقت معجزوں کا ہوگا
اِنشااللہ 🌸❤️
کچھ تکلف بھی ضروری ہے رچاؤ کے لئے زندگی اور بھی مشکل ہوئی سادہ کر کے
*السلام علیکم…*😊😊
*آزمائش تو ان ہی کیلئے ہوتی ہیں جنہیں اللّٰـــہ چاہتا ہے اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللّٰـــہ کو چاہتے ہیں…!!!*
*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕
میری نظر میں سب سے بڑی دلیری یہ کہ بندہ ! ! ! خود کو وہ ہی ظاہر کرے جو اصل...
میں وہ خودہے🖤
زبانوں کا اعتبار مت کریں کوئی آپ کو ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں" وہ...
خود غدار ہو
سب کچھ نہیں ملتا زندگی میں
کسی کا کاش تو کسی کا اگر رہ ہی جاتا ہے
ایک انتقال کے بعد زمین آپ کے نام ہوتی ہے۔۔۔
اور
ایک انتقال کے بعد آپ زمین کے نام ہوتے ہیں۔۔
بس یہ ہے انسان کی حقیقت
Manoo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain