Damadam.pk
Mahii_66_pk's posts | Damadam

Mahii_66_pk's posts:

Mahii_66_pk
 

جیب میں پیسے ہونے کے باوجود بازار سے گزرتے ہوئے۔۔۔
اپنی پسندیدہ چیز نا خریدنے والے کو کنجوس نہیں باپ کہتے ہیں۔۔۔۔۔

Mahii_66_pk
 

ایک ہی دن میں___ پڑھ لو گے کیا مجھے!!!*
*میں نے خود کو لکھنے میں کئی سال لگائے ہیں..

Mahii_66_pk
 

پرندے چونٹیاں کھاتے ہیں اور جب وہ مر جاتے ہیں تو چونٹیاں انکو کھاتی ہیں۔۔۔
حالات بدل سکتے ہیں کسی کو کم مت سمجھا کرو کیوں کہ آج آپ طاقت ور ہو سکتے ہیں مگر یاد رکھناوقت آپ سے زیادہ طاقت ور ہیں۔۔۔۔

Mahii_66_pk
 

*السلام علیکم...🌹 صبح بخیر ...🥀 ” سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی اور جتنا...
سکون سجدے میں ہے دنیا کے کسی کونے میں نہیں“_❣️❣️

Mahii_66_pk
 

آنکھ سے آنکھ ملانے کے قائل ہوں سر جھکانے کی توقع ہم سے نہ کیجیے

Mahii_66_pk
 

جھوٹی آنا کی پالی دنیا
روکھی پھیکی کالی دنیا 🔥

Mahii_66_pk
 

کھو گئی تو پچھتاؤ گے بہت 🍁🍁
🍁 مجھے تو لوٹ 🍁آنے کی عادت بھی نہیں ہے

Mahii_66_pk
 

🥀❤️___چپ رہتی ہو تو سمجھو ہر رشتے کا مان رکھتی ہوں یوں سمجھ لو کے ہر رشتے کی...
پہچان رکھتی ہوں😍

Mahii_66_pk
 

۔۔۔❣مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں ..!🔥 ❣انکے قریب آنے سے ❣اچانک چھوڑ جانے سے❤ ...
❣بہت سخت لہجوں سے🔥 ❣اور نرم مزاجوں سے❤ ❣جان بن جانے سے🖤 ❣انجان ہو جانے سے❤ ❣بہت خاص ہونے سے🔥 ❣بے حد عام ہو جانے سے🖤 ❣احسان کرنے سے❤ ❣احسان جتانے سے🔥 ❣پہلے ہسنے سے🖤 ❣پھر خود ہی رولانے سے❤ ❣ایک دن چھوڑ جانے سے🔥 ❣کبھی نا لوٹ آنے سے🖤 ❤ مجھے ڈر لگتا ہے اب لوگوں سے 💔💔

Mahii_66_pk
 

میں انتہائی اناپرست ہوں جناب_"
من کی بات_من پسند لوگوں سے بھی نہیں...
کرتی_

Mahii_66_pk
 

عام لوگوں پر کھُل نہیں سکتی خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں

Mahii_66_pk
 

میں اپنی ہر ضد منوانے کی عادی ہوں۔۔۔
میں اپنے بابا کی چھوٹی نواب زادي ہوں۔۔۔
۔۔۔۔Manoo۔۔۔۔

Mahii_66_pk
 

غرور کسے نہ ہو 😍
اپنے بابا کی چھوٹی شہزادی ہوں 🥰

Mahii_66_pk
 

مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، چاہتوں میں...
شدت ہمیشہ ایک سی نہیں رہتی، کوئی ہر وقت ہمارے لئے منتظر نہیں رہتا، کسی کے دل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا،۔۔۔ ہم تا عمر اہم نہیں رہتے۔۔ وقت بدل جاتا ہے ،لوگ بدل جاتے ہیں۔۔۔، ہاں لوگوں نے مجھے سمجھایا۔۔ کسی کے ہونے نہ ہونے سے زندگی رک نہیں جاتی، بلکہ ہم تو صرف "حسب ضرورت" اہم ہوتے ہیں!

Mahii_66_pk
 

آگ میں وہ آگ کہاں۔۔🔥
جو لوگ باتوں سے لگاتے ہیں۔۔۔

Mahii_66_pk
 

خود پہ کھلتی ہوں ،خود میں بند ہوں میں کچھ ایسی ہی خود پسند ہوں میں

Mahii_66_pk
 

درد جب روح میں ہوتو دوائیں بے اثر ہو جاتی ہیں

Mahii_66_pk
 

بابا جی فرماتے ہیں "میں کچھ نہیں فرماتا۔😂😂 یہ سب اپنے پاس سے بکواس کرتے...
ہیں۔🙄🙄

Mahii_66_pk
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کریں تاکہ لوگ کنفیوژ رہیں کہ آخر اسے اتنی خوشی کس بات کی...
ہے😜😛

Mahii_66_pk
 

گھر میں لیموں نہیں تھے
مہمانوں کو ہزار لیموں کی طاقت والا
لیمن میکس"شربت میں ملا"😉 کر دیا
پتہ نہیں کیوں 🤭ناراض ہو کر چلے گے 🧐