وہ نام تھا🍁 بدل گیا
میں شام تھا ڈھل گیا🌚۔۔۔
وہ😞 نظر تھا جھک گیا
میں تحریر تھا📝 مٹ گیا۔۔۔
وہ شمع تھا 🕯️پگھل گیا
میں پروانہ تھا جل🔥 گیا۔۔۔
وہ اشک تھا بہہ💧 گیا
میں درد تھا💢 سہ گیا۔۔۔۔
وہ چاند🌛 تھا چھپ گیا
میں بادل تھا برس🌧️ گیا۔۔۔۔
وہ طوفان🌊 تھا گزر گیا
میں گلستان 🍁تھا اجڑ🥀🍂 گیا۔۔۔
۔۔۔۔🥀🍂🥀۔۔۔۔
بہت ازیت دیتا ہے وہ لمحہ جب آپ غلط بھی نا ہوں۔۔۔
مگر
آپ کو غلط سمجھا جائے اور بدلے میں آپ اپنی صفائی بھی نہ دے سکیں۔۔۔۔
۔۔۔mano۔۔۔
اسلام و علیکم ✨ صبح بخیر جنت کی دو بڑی نعمتیں✨ ایک اللّٰہ کا دیدار.
دوسرا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات❤️ یا اللّہ ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما۔ آمین❤️
وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الْمُنْتَھیٰ اور تمہاری آخری منزل اللّٰه ہے_
بے شک💗 الحمدللہ
💞کتنا خوبصورت وہ لمحہ
جب حضورﷺ ہمیں ہمارا نام لے کر پکاریں گے💞
🍃تو ہم پوچھیں گے🍃کہ اللّٰه کے محبوب آپ کو ہمارا نام کیسے پتہ🍃
تو آپ فرمائیں گے تمہارا "درودسلام" تمہارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتا تھا____!
✨ سبحان اللّٰہ
✨ صلى اللّٰه عليه وآلہ و سلّم🎀🥀
━━━═•✵✵•═━━
🌹درودِ پاک پڑھ ليجۓ👇
🌹*_•●◉✧صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب✧◉●•_*
*_●✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد..ﷺ✧●_*🌹
🌹درودِ پاک پڑھتے جايۓ اور پڑھواتے جايۓ
تعویذ دھاگوں پہ اتر آئے سبھی کے سبھی❤️ لوگوں سے ہمارا مسکرانا نہ...
دیکھا گیا💢
منافق لوگ تھے بھی اور ہیں بھی ۔۔۔۔
میں ہر ایک شخص کی حقیقت سے واقف ہوں میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں...
کو🥀
اب کوئی دوست نہیں رہا میرا ، ہاں کُچھ لوگ ہیں بس جِنہیں میں جانتی ہُوں! ۔ " 🙂
کج شوق سی یار فقیری دا کچ عشق نے در در رول دتا کج ساجن کسر نہ چھوڑی سی کج... 
زہر رقیباں گھول دتا کج ہجر فراق دا رنگ چڑھیا کج درد ماہی انمول دتا کج سڑ گئی قسمت بد قسمت دی کج پیار وچ جدائی رول دتا کج اونج وی راہواں اوکھیاں سن کج گل وچ غماں دا طوق وی سی کج شہر دے لوگ وی ظالم سن کج سانوں مرن دا شوق وی سی
"اور پھر لوگ بھول جاتے ہیں کہ انہوں نے کس کس مقام پر آپ کو ذلت اور رسوائی...
دی....! _
آج کا سبق۔۔۔
جہاں آپ کی ضرورت نہ ہو وہاں بیٹھے رہیں۔۔
اور جنہیں مسئلہ ہے اُنھیں اور تپایں🤣
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پاکﷺ پر درود اور سلام بھیجتے ہیں اے ایمان...
والوں تم بھی نبی پاکﷺ پر درود اور سلام بھیجا کرو
مأ ؤدعكَ ربُكَ ؤمَأ قليَ٠ ترجمہ۔اور نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڈا ھے اور نہ وہ...
بیزار ھو گیا ھے
قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے *لَا تَقْنَطُوْا* نا امید نہ ہو *لَا
تَهِنُوْا* ڪمـزور نہ پڑو لَا تَحۡزَنُوۡا غمگین نہ ہو لَا تَيْاَسُوْا مایوس نہ ہو "امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_" ڪمزور تمہارا وقت ہے_" اللّٰـہﷻ نہیں"❤️
ڈپریشن کا بہترین علاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔
’’والضحٰی‘‘
قسم ہے دن کی
’’اور قسم ہے رات کی، جب وہ چھا جائے۔
’’تمہارے رب نے تمہیں اکیلا نہیں چھوڑا اور نہ ہی وہ ناراض ہے۔‘‘
’’یقیناًتمہارے لئے انجام آغاز سے بہتر ہو گا۔‘‘
’’تمہارا رب بہت جلد تمہیں وہ دے گا جس سے تم خوش ہو جاؤ گے۔‘‘
’’کیا اس نے تمہیں یتیم پا کر ٹھکانہ نہیں دیا؟‘‘
’’کیا اس نے تمہیں راہ گم پا کر ہدایت نہیں دی؟‘‘
’’اور تمہیں نادار پا کر غنی نہیں کر دیا؟‘‘
’’پس تم بھی یتیم پہ سختی نہ کرنا اور سائل کو مت ڈانٹنا۔ اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتے رہنا۔‘‘
درودِ ابراہیمی" پڑھئے درود شریف" ﺑِﺴْـــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"...
... اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید
میـں اپنـــی ذاتـــ کـــی صفائیـاں نہیـں دیـا🍁🍁 کرتـــی جس نـــے جیسـا سـوچ...🍁
🍁🍁لیـا میـں ویســـی ہـوں🍁🍁
ہم بھی شریفوں کی گنتی میں آتے ہیں جب تک کوئی چھیڑے نا
🥀❤️____میں من مرضی کی خود پسند لڑکی ہوں آپ اپنا غرور اٹھائیں اور چلتے بنے..😕😏
احساس! زبردستی نہیں ڈالا جا سکتا اگر ممکن ہوتا تو اس دنیا میں کوئی مسلہ...
ہی نا ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain