Damadam.pk
Mahii_66_pk's posts | Damadam

Mahii_66_pk's posts:

Mahii_66_pk
 

خاموشی رشتے خراب کر دیتی ہے۔۔۔۔۔
ایک دوسرے سے بول کر لڑ لیا کرو۔۔۔🖤

Mahii_66_pk
 

پیسہ ایک ایسی چیز ہے۔۔۔۔💢
جس سے رشتے بنتے بھی ہے۔۔۔
اور بگڑتے بھی ہے۔۔💢۔💯

Mahii_66_pk
 

میں تو بسم اللّٰہ بھی پڑھتی ہوں🥺🤗 پھر بھی پتہ نہیں میری chocolate 🍫🍫 کیسے...
🥺🥺🥺ختم ہو جاتی ہے

Mahii_66_pk
 

🦋رب نے اگر دینا نہ ہوتا تو وہ قرآن میں کُن فَیَکُون کا ذکر کیوں کرتا یقین...
رکھو ساری دُعائیں قبول ہونگی.🤎🤲🏻 ان شاءاللّٰہ🥀🦋

Mahii_66_pk
 

*السلام وعلیکم...🌹 صبح بخیر ...🥀 ” سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی اور جتنا...
سکون سجدے میں ہے دنیا کے کسی کونے میں نہیں“_❣️❣️

Mahii_66_pk
 

میں انا میں اپنی نہیں..♥️
اور تُو ، تو ، تُو ٹھہرا .😏

Mahii_66_pk
 

جس چیز کو انسان بے کار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں بعض اوقات دوسروں کیلئے وہ...
مکمل زندگی ہوتی ہے💯

Mahii_66_pk
 

🥀❤️___ ضد پہ آجاؤں تو پلٹ کر بھی نہ دیکھوں ابھی تم مجھ سے کہاں واقف ہو...

Mahii_66_pk
 

❤️ ____مغرور نہیں ہوں ہاں مگر ضدی کمال کی ہوں

Mahii_66_pk
 

سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی...
ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔ جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی*۔ *جس کا رب اس کا سب

Mahii_66_pk
 

۔۔۔جانے والوں کو آپ اپنی زندگی میں راستہ دیجیئے۔۔۔۔۔ واسطہ...
نہیں۔۔۔۔۔۔💯💯💯

Mahii_66_pk
 

💢بہت ہی مختصر ہے داستان میری فقط 💢شوخیاں,مستیاں,نادانیاں اور میں😛

Mahii_66_pk
 

ہر چیز کی دنیا میں اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے کاٹ دینا ہی مسئلے کا حل نہیں ہوتا...
کسی کیلئے تھوڑا سا سرک جائیں تو رشتہ بھی بچ جاتا ہے راستہ بھی نکل آتا ہے

Mahii_66_pk
 

اپنے الفاظ کے غلام بننے سے بہتر ہے کہ اپنی💥 خاموشی کے حکمران بن ...
جائیں...!!!🙃

Mahii_66_pk
 

بڑی محبت ہے مجھے بوڑھے چہروں سے قید ہوتی ہے ان میں اک زندگی ساری 🖤

Mahii_66_pk
 

میں انتہائی شریف ۔سلجھی ہوئی۔تمیز دار لڑکی ھوں
۔۔
اگر یہ صفات سامنے والے میں بھی موجود ہو تو 😕

Mahii_66_pk
 

🥀 جب تُم درد کی حالات میں اللّٰہ کو پُکارتے ہو تو...
تُمہاری آواز اِن سات آسمانوں میں تب تک گُونجتی رہتی ہے جب تک "کُن" نہیں فرما دیا جاتا.💕🥀

Mahii_66_pk
 

"دُرود شریف" ایک ایسی عبادت ہے جو زمین میں گمنام رہنے والوں کو آسمان میں...
معروف بنادیتی ہے❤✨

Mahii_66_pk
 

ہمیشہ خوش رھا کریں یہ سوچ کر کہ لوگ آپ سے محبت کریں یا نا کریں لیکن آپ...
کا رب آپ سے بہت محبت کرتا ہے❤

Mahii_66_pk
 

اب تیرے ترک تعلق کی سمجھ آئی ہے لوگ سستے میں ملی چیز گنوا دیتے ہیں