: غرور کس بات کا صاحب آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے
بنا کے رکھا ہے میں نے اپنا الگ معیار 🥀 میں عام چیزوں پہ دل ہارتی نہیں ہوں ♥️✨♥️
لوگوں کے ساتھ انکے کردار کے مطابق نہیں , بلکہ! اپنے تربیت کے مطابق رویہ..
اختيار کیجیے💕
اسکے لہجے میں تلخیاں دیکھ کے اس سے رابطے کم کر لۓ میں نے
*اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا بس دور ہو جاتا ہے ان لوگوں سے جو اس...
کی قدر نہیں کرتے۔۔۔
اپنے سر سے وار کے پھینک دیتی ہوں انہیں🔥 جنھیں گماں ہے کہ میں ان کے بغیر رہ...
نہیں سکتی🖤
*کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب* *ٹھیک نہیں سب ختم ہو جاتا ہے..
کسی نے ہنس کر بلایا تو مر مٹے اس پر. 😕 ہمیں کسی کو پرکھنے کا فن نہیں آیا
سچ کہتے ہیں سب ۔۔ ۔۔ ۔۔ لڑکیوں کے پاس دماغ بالکل بھی نہیں ہوتا ۔۔ ۔۔ جب...
ہی تو وہ ہر رشتہ دل سے نبهاتی ہے بےوجہ ۔۔بے مطلب
بیٹیاں کبھی ہارتی نہیں ہرائی جاتی ہیں ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ لوگ کیا کہے گے کہ کر...
چپ کروائی جاتی ہیں ۔۔ ۔۔ ۔۔ ❤❤❤
_*کچھ بھی خاص نہیں مجھ میں--!!*_ _*ہاں میں عام سےبھی عام ہوں --
ہمیں خود سے بھی کوئی مطلب نہیں مرشد
اس لیے اپنی پروا نہیں کرتے 🔥🔥❤❤
پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
مجھ میں کتنے راز ہیں, بتلاؤں کیا؟
بند اک مدت سے ہوں کھل جاؤں کیا؟
عاجزی، منت، خوش آمد، التجا
اور میں کیا کیا کروں، مر جاؤں کیا؟
*گُــــزر "رہــــی ہــــ زنــــدگــــــــی _³>*🖤🔥
*تُــــم نـــــــہیں" تــــو نــا ســــہی _³>* 🤞🏻🍂
اللّٰـہ کریـم قرآن پاک میں کہتا ہے🍂
*أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ*
بیشک اللّہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے❤️
درودِ ابراہیمی" پڑھئے درود شریف" ﺑِﺴْـــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِید
مرد کا ایک درجہ اس لئیے بلند رکھا گیا ہے کہ وہ محافظ ہوتا ہے اور محافظ کبھی
عزت کا سودا نہیں کرتے♥
جو کچھ بھی اپ نے میرے بارے میں سنا ہے ۔اس پر یقین کر لیجيے گا اپ چاہیں تو...
کچھ اور بھی باتیں اس میں جوڑ سکتے ہیں ۔ میرے پاس ا تناوقت نہیں کہ ان باتوں کی وضاحتیں دیتا
الفاظ پہ بھاری ہیں خاموشیاں
خاموشیوں میں منافقت نہیں ہوتی ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain