میں ہر ایک شخص کی حقیقت سے واقف ہوں میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں... 
کو🥀
ہم جیسے سخت اور تلخ مزاج لوگ تم جیسے بناوٹی لوگوں سے اچھے ہیں 🖤
میں عادی ہو محبت میں !!🌸💞 لاڈ اٹھانے کی کیوں کہ ۔۔۔۔🔥 میں اپنے "بابا" کی✨ ...
سب سے چھوٹی بیٹی ہو😍❤️
نہیں رکھتی کسی سے بھی شوقِ اُلفت بے رحم سی لڑکی ہوں دِل توڑ دیتی ہوں
...🍂 Manoo 🍂...
وہ رَبّ جو انار کے دانوں کو ترتیب دینے پر قُدرت رکھتا ھے بے شک وہ رَبّ... 
ہمارے حالات بدلنے پر بھی اِختیار رکھتا ھے
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں 🌹🌹
لوگ دِل توڑ کر بولتے ہیں میرا وہ مطلب نہیں تھا...
صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے .😊 "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت...
میں پرواہ نہیـں کرتا .🖤
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے!😔🥀 چاند حاصل ہو جائے تو کہاں چاند لگتا ہے
درگُزر کِیا کیجیۓ یہ رُوح کے لیے بہترین صدقہ ہے✨❤
... Smile Mano ...
زندگی میں اگر انتخاب کرنا پڑے تو ان لوگوں کا کریں جو آپ کی روح کے ہر رُخ ،... 💯...
ہر رنگ ہر زبان سے واقف ہوں ورنہ ساری عمر اپنی ذات کا ترجمہ کرتے کرتے گزر جائے گی..
کبھی کبھی انسان سب کچھ ختم ہونے پر بھی معجزے کے انتظار میں رہتا ہے۔۔۔🖤
تم حالات کی بات کرتے ہو صاحب میں نے درُود شریف سے تقدیروں کو بدلتے دیکھا... 
ہے
آنائیں اہم ہیں فی الوقت مُحبت ، ۔۔۔۔۔پھر 💓سہی جاناں🌷
کچھ لوگوں کے پاس ہمارے جذبات کی کنجیاں ہوتی ہیں وہ جب چاہیں ہمیں اُداس کردیں...
جب چاہیں ہنسا لیں...
شاید تم نا واقف ہو میرے مِزاج سے 🔥 تیری تَوقع سے بھی زیادہ سَرپھری ہُوں میں🔥.
لوگوں کو ہماری غلطیاں نظر آتی ہیں
اپنے لہجے نہیں۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔💯۔۔۔۔۔۔
Na jaane ku log ak
"Galti"
k pichy sari
"Acchiyan"
bhool jaty hai۔۔۔۔۔
زندگی کے مہنگے سبق۔۔۔۔
ہمیشہ سستے لوگ ہی دیتے ہے ،۔
۔۔۔۔۔💥۔۔۔۔۔۔
مجھ سے ناواقف لوگ
😑
مجھے انا پرست کہتے ہے۔۔۔
۔۔۔۔۔😶۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain