دل کی ضد تھی کے شکایت نہیں کرنی ورنہ ،🩹
تم سے تو وہ گلے ہے کہ بس رہنے ہی دو۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔🍂۔۔۔۔۔۔۔۔
اکیلے رہنا سکھا دیا لوگوں نے۔ اب الجھن ہوتی ہے محفلوں سے
🔥🖤🔥 ایسے بنو کہ تمھیں دیکھنے والے تمھاری تربیت کرنے والوں کے لیۓ دعا کریں
 اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ... 
نہیں پایا
اَلۡفِراقُ اَشَدُّ مِنَ الۡمَوتِ👉 جُدائی مـوت سـے زیادہ سخت ہـے
وہ تھام لیتا ہے بے سہاروں کو بھی۔۔۔
میرا اللّٰہ زمانے کی طرح رسوا نہیں کرتا۔۔۔
۔۔۔۔۔🌷💓🌷۔۔۔۔۔۔
جو رشتہ آپ کو بار بار دھوپ میں لا کھڑا کرے۔۔۔
وہ کبھی بھی آپ کی چھاؤں نہیں بن سکتا۔۔۔
۔۔۔💯۔۔۔
کچھ یار تھے ہاں تھے
غمگسار تھے ہاں تھے۔۔۔،🥀
مر گئے ہاں مر گئے،🤐😥
۔۔۔۔🍂🥀🍂۔۔۔۔
ڈپریشن کا بہترین علاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔
’’والضحٰی‘‘
قسم ہے دن کی
’’اور قسم ہے رات کی، جب وہ چھا جائے۔
’’تمہارے رب نے تمہیں اکیلا نہیں چھوڑا اور نہ ہی وہ ناراض ہے۔‘‘
’’یقیناًتمہارے لئے انجام آغاز سے بہتر ہو گا۔‘‘
’’تمہارا رب بہت جلد تمہیں وہ دے گا جس سے تم خوش ہو جاؤ گے۔‘‘
’’کیا اس نے تمہیں یتیم پا کر ٹھکانہ نہیں دیا؟‘‘
’’کیا اس نے تمہیں راہ گم پا کر ہدایت نہیں دی؟‘‘
’’اور تمہیں نادار پا کر غنی نہیں کر دیا؟‘‘
’’پس تم بھی یتیم پہ سختی نہ کرنا اور سائل کو مت ڈانٹنا۔ اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتے رہنا۔‘‘
ریاض الجنتہ وہ جگہ جس کے بارے میں نبی کریمؐ نے ارشاد فرمایا جس نے یہاں نماز...
ادا کی اس نے جنت کے باغ میں نماز ادا کی ۔۔ یااللہ ہمیں بھی یہاں نماز ادا کرنا نصیب فرما ۔ آمین
💔دکھاوے کی محبت۔۔ مطلب کی دوستیاں🙂اور مطلب کے رشتوں سے تنہائی بہتر ہے
تم کہو اور میں جان دے دوں
معذرت، میں اب وہ نہیں رہی,
😕
ہم تھورے جذباتی ہے 💀
جناب 😱
سر پر چڑھنے والو کو برداشت نہیں کرتے 👿
منافق چہروں سے واقف ہوں میں
" جناب "
وہ الگ بات ہے احترام کرنا فطرت میں شامل ہے
کچھ لوگوں کی سوچ اور باتیں سن کر
ان سے پوچھنےکا دل کرتا ہے 😠🤨
کہ بھاڑ میں خود جاؤ گے یا ڈارپ کر آئیں🤣😅😅
♥️🌸اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْنَ
بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔❤️. 💯💯
خوبصورت تھا اس قدر کے محسوس نہ ہوا
کب, کیسے ,اور کہاں میرا بچپن چلا گیا ...🙁😞👶👶
نصیحت کسے کریں صاحب
یہاں ہر شخص کہتا ہے مینوں پتا اے 😲🤔🧐
مری طرح کا کوئی ہو تو بات سمجھے بھی
میں ٹھیک ٹھاک ہوں، پر حال چال کوئی نہیں..🙂💓
آپ اپنی اچھائيوں پر دھيان ديجيے 🔥 ميں اپنی برائيوں کا حساب دے دوں گی  ...
...😕...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain