فقیروں کی صحبت میں بیٹھا کرو !!♥️ بادشاہی کا انداز خود بخود آجاے گا !!💯
برائیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی ہیں مجھ میں 🖤
ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا چاہیے مجھ میں. 🔥
: خواہشات اپنی مرضی سے اٹھایا ہوا بوجھ ہیں•🖤 پرواز بلند رکھنی ہو تو اپنا بوجھ...
ہلکا رکھیں•🖤
: تھوڑا اجنبی ہی رہنے دو ہمیں ۔ کئیں بار خاص سے عام ہوئے ہیں
...🍂...
نرم دل سے پتهر دل ہونے کا سفر اتنا آسان نہیں تها 🙂🥀
....🍂....
👑,🔥مِلیں گے ضرور #زِندگی کے کِسی موڑ پر_!🔥🔥
🔥کہانی ابھی رُکی ھے #ختم نہیں ہوئی__!!🔥🔥
حضرت علیؓ نے فرمایا – ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے کیونکہ عزت محبّت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
❤️✨💓
درودِ ابراہیمی" پڑھئے درود شریف" ﺑِﺴْـــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ
... اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید
تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور کے لیے تمہیں 💓نظر انداز نہ کرے
ہمیں جینا نہیں آتا اِن کے بغیر😊 ، یا الہٰی ھمارے والدین کی عمریں دراز کر💕 ....
🤲آمین 🤲
سلجھی ہوئی ضرور ہوں مگر
الجھنے سے گریز کریں۔۔۔
بات تربیت پر آجاتی ہے ورنہ جواب ایسے دیں کہ سوال ہی پیدا نہ ہوں
...😶...
اجنبیت ایک "راز" ہے۔۔۔۔۔ اور راز ہمیشہ "پرکشش" لگتے ہیں،،،
میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا🔥 کڑوے لوگ اکثر_سچے ہوتے ہیں❤💯
کبھی آنکھوں میں جلن ہو تو گھر پہ کسی کو بھی مت بتانا 😶 ورنہ بدنامی آپ کے...
موبائل کی ہی ہوگی😂
 *زندگی آئینے کی طرح ہوتی ہے* *ﺁﭖ ﺍِﺳﮯ بیزﺍﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ... ﺗﻮ بیزار...
ہو جائیں گے* *مسکرا کر دیکھیں گے تو* *مسکراتے چلے جائیں گے🍁
: کون ہے کہ جس میں کمی نہیں ہوتی آسمان کے پاس بھی تو زمین نہیں ہوتی🔥🖤
...S.M...
سخت زباناں رکھن والے دیندے نہیں نُقصان بُلھیا ڈر اونہاں توں جہڑے جُھک جُھک...
کَرن سلام
یقین رکھتی نہیں کسی کچے تعلق پر جو دھاگہ ٹوٹنے والا ہو اسے خود ہی توڑ...
دیتی... ہوں🌚🔥🔥✌
... Smiley Manoo...
ہر آزمائش اللّٰہ کا فیصلہ ہے ۔۔۔
اور اللہ کا ہر فیصلہ بہترین ہوتا ہے۔۔♥️💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain