مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..💕
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم🔥
تھوڑا نام کیا ہوا جل گئے دشمن ہمارے۔۔۔۔۔💪👉👌
اوقات ہی اتنی تھی اب اور کیا کرتے بچارے_🔥🔥
فقیروں کی صحبت میں بیٹھا کرو !!♥️
بادشاہی کا انداز خود بخود آجاے گا !!💯
ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ
جب بھی ملیں گے انداز پرانا ہو گا🔥🔥🔥
*جو مذاق کرے اس سے مذاق کرو* 🤪
*اور جو مذاق اڑائے اسے اڑا دو*👊🤣😝✌🏻
کسی کی بیٹی کے بارے میں اتنا ہی بولا کریں، جتنا اپنی بہن کے بارے میں سن سکیں🙂🙏🏻🥀
میں اپنی بھی نہیں فلحال، تیری ہو جاؤں؟؟ 😒
تو نے ہونا ہے سیدھا یا میں ٹیڑھی ہو جاؤں 😡
میرا_شعر_میری_مرضی🤷😎
✊✊👊👊😤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain