لڑکے مر سکتے ہیں لیکن کسی کو دھوکا نہیں دے سکتے
باقی جھوٹ کل بولونگی
😂😉😂
🙈😝😂😂
میں اک دم پیاری سی لڑکی 😉😍
مرچ کی طرح میٹھی جلیبی کی طرح سیدھی 😍😋😘😅😊❤️

وہ جو کہتے تھے بچھڑے گیں نہ ہم کبھی..😢😢
وہ دفع ہو گئے دیکھتے دیکھتے..😁😁😂😂
سنا ہے آج کل کی محبت ناکام ہوتی ہے😌🤨
اس لئے ہم پرسوں کرینگے۔۔😁😜😂😂🙈
اے "مطلب" .... تیرا شُکریہ.....!!!
تُو نے جوڑ رکھا ہے' اِنسانوں کو...