Damadam.pk
Mahiiiiiiii786's posts | Damadam

Mahiiiiiiii786's posts:

Mahiiiiiiii786
 

آج لفظوں نے بھی معافی مانگ لی
ہم پے اپنے درد کا بوجھ نہ ڈالو

Mahiiiiiiii786
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظروں میں۔۔۔!!
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہا لگتی ہے ۔۔۔!!

M  : A good heart never asked never for good face - 
Mahiiiiiiii786
 

نہ چاہت کے انداز الگ، نہ دل کے تھے جذبات الگ
تھی ساری بات لکیروں کی ، تیری بات الگ میری بات الگ

Mahiiiiiiii786
 

ﻣﺤﺒﺖ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﯽ ﺑﮩﺖ ﮐﺮﺗﮯ
ﺗﮭﮯ
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ
ﺳﮯ💔

M  : Cuteness is here... - 
Mahiiiiiiii786
 

قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ہو زمانے کا زہر
وہ بھلا کہاں ڈرے گا تیری نفرتوں کے عذاب سے💞💕

Mahiiiiiiii786
 

آج کل ایک سوال کثرت سے سننے 🥵کو ملتا ھے
شادی کب کرنی ھے😕 اس کی؟
بندہ پوچھے تسی ٹینٹ😂😂😜😜😜 لانے نے

Mahiiiiiiii786
 

نہ جواب دے نہ سوال کر
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر...🍂🖤❣️

Mahiiiiiiii786
 

تڑپو گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان لو 🔥
یہ چاہت کے سجدے ہیں زرا سوچ کے قضاء کرنا💔

Mahiiiiiiii786
 

اور جب اللہ سے محبت ہو جاتی ہے۔۔🍁
تب وسیلے بھی بن جاتے ہیں اور راستے بھی بن جاتے ہیں۔۔۔ 💯🙂🍁
#خاموش #محبت

Mahiiiiiiii786
 

زندگی ہلکی پھلکی سی ہے
بوجھ تو سارا خواہشات کا ہے🍂

Mahiiiiiiii786
 

مُـحَبت💞
ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب....!!!!!
نفرت بھی کیجئےتو فقط ہم سے کیجئے.....!!!!

Mahiiiiiiii786
 

خیال پاکیزہ ہوں تو محبت گناہ نہیں ہوتی_•🖤

M  : ہم سادہ سے لوگ ہیں ہم سے بھلا کیا رونقیں ہوں گی - 
Mahiiiiiiii786
 

مجھے بھول جانے کا شوق ہے تو،شوق سے، شوق پورا کرو....!!!
مجھے بھی بہت شوق ہے،تیرے ہر شوق پہ اپنا شوق قربان کرنے کا....!!!❤

Mahiiiiiiii786
 

ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺭﮐﮭﺘﯽ_____ﮨﻮﮞ #ﺟﻨﺎﺏ
ﺳﻮﭺ__ﻣﺰﺍﺝ__ﺍﻧﺪﺍﺯ_____ﺍﻭﺭ #ﻣﻌﯿﺎﺭ ﺍﭘﻨﺎ

Mahiiiiiiii786
 

یہ جو دل میں قیام کرتے ہیں:::
یہی جینا حرام کرتے ہیں:::!!!🔥

Mahiiiiiiii786
 

وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ۔
زندگی بکھری کچھ ایسےکہ سمیٹی نہ گئی..........

Mahiiiiiiii786
 

💕#ہم اپـنی اسی ادا پر #تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!💕
💕#نفرت ہو یـا #محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیں💕