مجھے کیا خبر کہ وہ عشق تھا نماز تھی یا سلام تھا
میرا اشق اشق تھا مقتدی تیرا حرف حرف امام تھا❤
Kia sachi m jis sa sacha pyar ho wo nhi milta tell
بہت عجیب دنیا ہے, *صاحب*
یہاں جھوٹ نہیں__سچ بولنے سے
رشتے ٹوٹ جاتے ہیں.👍🏻
Can't you find the true love in the true love
ہم گنہگار ٹھہرے ہم جیسوں کو میسر کہاں
تو ثواب جیسا ہے نیکی کے بدلے ملتا ہو گا
منایا نہیں گیا مجھ سے اِس بار!
....
اُسکی نارضگی میں آباد کوئی اور تھا
پھپھو۔بیٹا کافی بڑے ہو گئے ہو
میں۔جی پھپھو اور کوئی آپشن نہیں تھا
سوچا بڑی ، ہو جاؤں 😒
نا جانے کون میرے حق میں دعائیں کرتا ہے....🤲
میں ڈوبتا بھی ہو سمندر اچھال دیتا ہے......😊
کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا ...
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں،....💯🔥
جنہیں احساس ہی نہ ہو
اُن سے گِلے کیسے شکوے کیسے 🤔
*
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
🥰🥰
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
بڑی شدت سے آزماتے هو صبر میرا
کبھی جو خود پے گزری تو بکھر جاو گے -----
وفائیں خون میں ہوتی ہیں۔۔۔صاحب
بندے تو سبھی ۔۔۔خاک کے ہوتے ہیں
اب وہ تعلق نہیں رہا 👎
کہ تم شکوے کرو🔥
اور ہم وضاحتیں دیں😏
ڈھونڈتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے
اے بےوفا
تم میرے بعد میرے ہم نا موں کا بھی احترام کرو گے۔
سنا ہے ان کے اشکوں سے بجھی ہے پیاس صحرا کی...
جو کہتے تھے ہم پتھر ہیں ہمیں رونا نہیں آتا...
ہوتے ہیں ہیں زندگی میں کچھ ایسے بھی حادثات...
انسان بچ تو جاتا ہے مگر زندہ نہیں رہتا... 💔💔
تم جو مصروفِ زمانہ ہو ناں!!
ہم بھی رستے میں پڑے تھوڑی ہیں👌💥
🥰💥❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain