Damadam.pk
Mahiiiiiiii786's posts | Damadam

Mahiiiiiiii786's posts:

M  : سارا شہر شناسائ کا دعویدار تو ہے لیکن ۔۔۔۔" کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو - 
Mahiiiiiiii786
 

مجھ کو سکھاؤ کوئی آداب اداسی کے
غم سے بھر جاؤں تو ہنسنے لگتی ہوں!!!

Mahiiiiiiii786
 

Always do special care of that person who you see daily in the mirror

Mahiiiiiiii786
 

Relationship Don't need lovely face 🙂
Relationship needs a beautiful heart and unbreakable trust 🌼

Mahiiiiiiii786
 

کیا آپ نے کبھی مہمانوں کے بچے جو تنگ کرتے ہیں 🤩🤩😍😍
سائیڈ پر لے جا کر ان کی سروس کی ہے?¿ 😂😂🤣🤣

Mahiiiiiiii786
 

کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا❤
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے.💔

Mahiiiiiiii786
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کریں 😛👉
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ 😍لگتا ہے
اور،،،،،،،،
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے😜
❤❤❤❤

Mahiiiiiiii786
 

ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے
🔥🔥🔥
کفن اوڑھ کے دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑے

Mahiiiiiiii786
 

اکڑ توڑنی ہے اُن منزلوں کی ..
جن کو اپنی اُنچائیوں پر غرور ہے. 🔥💪

Mahiiiiiiii786
 

نہ جا نے کو نسا مقا م حا صل ہے اُس بے وفا کو
اسے بھلانے کی ہر تر کیب مجھے خو د سے جدا کر تی ہے

Mahiiiiiiii786
 

ذندگی چیخ بن گٸ میری۔۔۔۔
درد ایسے الجھ پڑے مجھ سے۔۔۔....

Mahiiiiiiii786
 

مجھے سمجھنے کیلئے دل استعمال کرو
دماغ جو لگاؤگے تو ہینگ ہو جاو گے😂😎😎

Mahiiiiiiii786
 

جو ہو نہیں سکتا
وہی کرنا ہے مجھے۔۔۔۔۔💞💞

Mahiiiiiiii786
 

خاموشی مجبوری ھو سکتی ھے ۔۔۔💔
اسے بے وفائی مت سمجھنا۔۔۔۔۔۔۔۔❤

Mahiiiiiiii786
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔

Mahiiiiiiii786
 

ماں باپ دعائیں مانگ مانگ کر بیٹا مانگتے
ہیں😇😇
اور
وہ ظالم فیس بک پر لڑکی بن جاتا ہے😂😂

Mahiiiiiiii786
 

ﻣﭽﮭﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺨﺖ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺁ ﮔﯿﺎ ﻣﭽﮭﺮ ﻣﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﺳﮯ ﭼﭙﮏ ﮔﯿﺎ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺗﮭﻢ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﺴﯿﻨﮧ ﺻﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ۔ 👇👇👇 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﮔﺮ ﺍﺝ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﺪﺍ ! ﺗﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﺍُﮌ ﺟﺎﻧﺎ ﺳﯽ 😆😜😝😌😌😆😆

Mahiiiiiiii786
 

جو لوگ رات 2 بجے تک Online ہونے کے باوجود بھی سنگل ہیں
انہیں وطن کی ٹھنڈی ہوائیں سلام کہتی ہیں
😜😄🤩😁🤩😁🤩😁😁🤩😁

Mahiiiiiiii786
 

اہل علم سے ایک سوال،
محبت اگر حقیقت ہے تو بدصورت سے کیوں نہیں ہوتی ؟؟؟

M  : ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭﺟﻦ ﮐﺎ ﺩل ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ -