Damadam.pk
Mahiiiiiiii786's posts | Damadam

Mahiiiiiiii786's posts:

M  : جان دینے کی باتیں ہوتی ہیں یہاں😔 یقین مانو دعا تک نہیں دیتے لوگ .. - 
Mahiiiiiiii786
 

شدت عشق کے باوجود
تعلق اب صرف چپ کا ھے!!!🍁

Mahiiiiiiii786
 

Good morning Juma mbrk

Mahiiiiiiii786
 

My self is dust
But my Lord is the cream 🔥

Mahiiiiiiii786
 

بابا جی کہتے ہیں کہ عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے.😎😎😎
کرلو باتیں آج میں فری ھوں.😯😯😂😂😂😂

Mahiiiiiiii786
 

کاش مجھے معلوم ہو جائے تیری سوچ کا محور
تو میں خود کو تراشوں تیرے انداز نظر سے

Mahiiiiiiii786
 

کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا یہاں تو ہر شخص نے رولانے کی قسم کھا رکھی ہے😭👈🏻

Mahiiiiiiii786
 

چہروں پے کتنے چہرے ھوتے ھے....*
لوگ اندر سے کتنے گہرے ھوتے ھے..🔥

Mahiiiiiiii786
 

کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا یہاں تو ہر شخص نے رولانے کی قسم کھا رکھی ہے😭👈🏻

Mahiiiiiiii786
 

-میں بھی ویسی نہ رہی اُس کے بچھڑ جانے سے
کوئی اُس کو بھی نہ پہچان سکا میرے بعد-"🖤🔥

Mahiiiiiiii786
 

خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہئے🤐
کہ بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں..💔🤐

Mahiiiiiiii786
 

ویسٹ اینڈیز میں ایک گاڑی کے پیچھے لکھا تھا ۔۔
*جَلنے والے تیرا منہ سُفید* 😂😂😂😂

Mahiiiiiiii786
 

یونہی اداس نہیں بیٹھی غالب☹😢😕
فریج وچ گاجر دا حلوه رکھیا سی او کوئی کها گیا😔

Mahiiiiiiii786
 

وہ جو محبوب کی یادوں میں جاگتے ہیں راتوں کو..😢🙄
ووہی بتا سکتے ہیں...🤔
کہ لائٹ کتنے بجے جاتی ہے اور کتنے بجے آتی ہے..!🙃😝😂😂✌🏻
💔

Mahiiiiiiii786
 

F to f

Mahiiiiiiii786
 

میرا دوست
میرا جگر ہے اگر وہ کبھی گرے تو ضرور اٹھاوا
لیکن 🤔
بہت سارا ہنسنے کے بعد 😜😂

Mahiiiiiiii786
 

پتا ہے صبر کیا ہے ؟؟۔۔۔
یہ جو ہم پاکستانی موبائل چارچنگ پہ لگا کے کرتے ہیں.... 😌😌🤣🤣🥴🥴🥴

Mahiiiiiiii786
 

ﻣﭽﮭﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺨﺖ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺁ ﮔﯿﺎ ﻣﭽﮭﺮ ﻣﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﺳﮯ ﭼﭙﮏ ﮔﯿﺎ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺗﮭﻢ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﺴﯿﻨﮧ ﺻﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ۔ 👇👇👇 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﮔﺮ ﺍﺝ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﺪﺍ ! ﺗﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﺍُﮌ ﺟﺎﻧﺎ ﺳﯽ 😆😜😝😌😌😆😆

Mahiiiiiiii786
 

بسکٹ 🍪🍩
چائے☕ میں اس لئیے ڈوب جاتا ہے😒🤷♀️🤷♀️😕
کیونکہ اسے #تیرنا نہیں آتا🙆 🏊🏊♀️🚣♀️🙄
ویلی بیٹھی تھی 🙇♀️🤦♀️🤦♀️
سوچا آپ کو بتا دوں✔️✌😛😁

Mahiiiiiiii786
 

دو تہائی سے زیادہ____، قبرستان هے یہ دُنیا..
کسی کا دل مَر گیا اور__، کوئی پورا مَر گیا.. !