Damadam.pk
Mahiiiiiiii786's posts | Damadam

Mahiiiiiiii786's posts:

Mahiiiiiiii786
 

اُمیدِ وفا نہ رکھ اُن لوگوں سے
جو ملتے ہیں کسی سے ٫ اور ہوتے ہیں کسی کے

Mahiiiiiiii786
 

بگڑ گئ تو آفت جیسی 😁😬
ویسے کافی اچھی ہوں میں

Mahiiiiiiii786
 

انا کی موج مستی میں ابھی بادشاہ ہیں ہم
😘😘😘
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں

Mahiiiiiiii786
 

*جن کو آپ چاند بلاتے ھیــــں - وہی آپ کو تارے دکھاتے ھیــــں....!!!*💞💞💞

Mahiiiiiiii786
 

ٹیچر:پاکستان کا جھنڈا پہلے کہاں لہرایا گیا
میں: ہوا میں😎😎😋
😂😂
#مبارة💕

Mahiiiiiiii786
 

انسان کو فضول پوسٹ کی بجائے ایسی
پوسٹ کرنی چاہیے جس میں دوسروں کیلیے
سبق ہو میری آج کی پوسٹ میں آپ کیلیے
سبق ہے
ا۔انار۔۔ ب۔بکری ۔۔ ت۔تربوز ۔۔ ٹ۔ٹماٹر
ث۔ثمر
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😜

Mahiiiiiiii786
 

ماں باپ دعائیں مانگ مانگ کر بیٹا مانگتے
ہیں😇😇
اور
وہ ظالم فیس بک پر لڑکی بن جاتا ہے😂😂

M  : 🙏مُشکل وقت کا فائدہ یہ ہوتا ہے🖕 🤙کہ فالتو اور مطلبی لوگ زندگی سے نکل جاتے - 
Mahiiiiiiii786
 

🙏مُشکل وقت کا فائدہ یہ ہوتا ہے🖕
🤙کہ فالتو اور مطلبی لوگ زندگی سے نکل جاتے ہیں🤨

Mahiiiiiiii786
 

سب___ اپنی اپنی👻____ بیماری بتاؤ🙃%
🥶مجھے تو رات میں😒__اندھیرا😷دکھائی دیتاہے😂%
🤔اور😋______😂 آپ کو🙄%😂👻%
·

M  : دھڑکتا تھا کبھی... اب کانپتا ہے دل - 
Mahiiiiiiii786
 

میں نے لوگوں کی بھیڑ میں لوگوں کے لئے،لوگوں کو ترستے دیکھا--

Mahiiiiiiii786
 

سزایئں بن جاتی ہیں گزرے ہوے وقت کی یادیں -* -*ناجانے کیوں اتنے مہربان ہوتے ہیں مطلب کے لوگ

Mahiiiiiiii786
 

💕ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتا تمہیں❣
❣ارادہ "وفا" کاہےالزام جو بھی آۓپرواہ نہیں❤

Mahiiiiiiii786
 

♥ " if you lose ___ you will be " saved " very much ♥
♥ we don't even have the habit of returning ♥

Mahiiiiiiii786
 

اس کی آنکھیں👀 تو سمندر 💦سے بھی گہری تھی
تہرنہ تو آتا تھا پر ڈوبنا اچھا لگا

M  : پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو لوگو پھر گلستان میں کسی گل سے محبت کرنا❤ 📷 - 
Mahiiiiiiii786
 

آنسؤں کی قدر تب ہوتی ہے جب اپنی آنکھوں سے نکلے....
دوست..!!!
دوسروں کی آنکھوں سے تو سب کو پانی نظر آتے ہیں

Mahiiiiiiii786
 

پہلا سا وہ جنونِ محبت نہیں رہا...!
کچھ کچھ سنبھل رہے ہیں تمھاری دعا سے ہم.

Mahiiiiiiii786
 

Sometimes you fall in love with the most unexpected person at the most unexpected time