" تُمہارے مِلنے کے بعد میں ہمیشہ کوشش کرتی تھی کہ زبان و دِل میں کوئی کلمہِ نا شُکری نہ لاؤں ، تاکہ اُس نا شُکری کی سزا کے طور پر تُم سے دور نہ ہو جاؤں ۔ " " پھر بھی نہ جانے کہاں مُجھ سے کوئی نا شُکری ہو گئی ۔ " " کہ اب تو تُم دور بُہت دور میرے ہمدم ۔ " 💔☹️