تُو نہ ہوتا تو کسی اور کا ہو بھی جاتا تیرے ہونے سے یہ امکان کہاں بچتا ہے...! جس کے ہاتھوں سے تُو ہاتھ چھڑا لے اپنا نبض چلتی بھی رہے انسان کہاں بچتا ہے...!💔🔥
؛میں نے وہ سب گلے شکوے اپنے اندر ہی دفن کر لئیے جو تم سے کرنے بنتے تھے کیونکہ جو سب کچھ جانتے ہوئے بھی انجان بن جائے، وہاں پچھلے حوالے نہیں دہرائے جاتے💔