إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حسرتیں ؛ امیدیں ؛ وفات پا گئیں
دل گـھر ہے خدا کـا نہ چھـوڑ اِسے 🙂
میں اب ناول ادھورے چھوڑ دیتی ہوں، جہاں پہ دیکھ لوں بچھڑتا ہوا کسی کو_" 💔
ایک مرد کا رویہ ہی ہوتا ہے جو ایک جیتی جاگتی عورت کو مار دیتا ہے اور مرد کا رویہ ہی ہوتا ہے جو مرتی ہوئی عورت کے لیئے جینے کی وجہ بن جاتا ہے🙂❤
کر کے ویران مجھے,.
وہ شخص کِسی اور کو خوش کر رہا ہے,..🔥💔

خُدا عُمر دراز کرے اُسکی,..
اور تا عُمر اُسے میری حسرت رہے🔥💔

کنــــارہ کیجیئے!!🥀
دل توڑ بھی سکتــــی ہوں۔💯💔
لوگ مطلب پرست ہوتے ہیں _میں محبت پرست ہوں اکیسویں صدی میں بھی تعلق صرف محبت کی بنیاد پر ہی بناتی ہوں..💔
میں جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتی ہوں
وہ سمجھتے ہیں مجھے بیوقوف بنا لیا☺

لمحہ لمحہ مرنا آسان نہیں ہوتا پر میں مر رہی ہوں اور بہت شوق سے مر رہی ہوں-🙂💔

وقت سونے کا تھا، یادیں جاگ اُٹھیں 🖤
وہ جب تُم مُجھے اپنے ہونے کا یقین دِلاتے تھے نہ ،
اُس وقت میں اپنا ہر دُکھ درد بُھول جایا کرتی تھی ،

وہ میری دسترس میں تھا لیکن؟؟
بات دسترس کی تھوڑی تھی🔥🖤
مجھے ایک با وقار مرد پسند ہے،
جو اپنا دل ہتھیلی پہ لے کر نہ گھومتا ہو،
جو ہر دوسری تیسری کو یہ نہ کہتا ہو کہ میں تم سے "محبت" کرتا ہوں، باقی تمہاری مرضی؛__
وہ جو خوش مزاج ہو، پختہ کردار رکھتا ہو،
نخریلا بھی ہو تھوڑا اور غصّے والا بھی،
جو سامنے والے کو اس کی اوقات میں رکھنا جانتا ہو،
مجھے پسند ہے ایسا مرد___
جو چاہے پیسہ دھن دولت نہ رکھتا ہو، لیکن اپنی محبت سے، پیار سے، خلوص سے، میری ہر آسائش پوری کر دے،
جو ہر روز میرے بازو پہ سر رکھ کر اپنے پورے دن کی روداد سنائے،
جو باورچی خانے میں میرے ساتھ میرا ہاتھ بٹائے،
میرے ساتھ کتابیں پڑھے، سمندر چلے، سیپ اکٹھے کرے، میرے ساتھ پہاڑوں کو سر کرے، آبشاروں کے نیچے، وادیوں میں،
وہ میرا ہمسفر ہو،
مجھے پسند ہے ایسا مرد
جو صرف میرا ہو!__❤🙂
-" میں جب سورہ یوسف سے گزرتی ہوں،
مجھے ایسا لگتا ہے ہر خواب پورا ہوسکتا ہے، ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے، ہر دعا قبول ہوسکتی ہے، ہر منزل پائی جاسکتی ہے، کیا حوصلہ افزا کلام اترا ہے، اس سورہ میں جس کا آغاز خواب سے ہوا، اور اختتام اسی خواب کی حقیقت پر_" 😍❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain