Damadam.pk
Mahnoor_33's posts | Damadam

Mahnoor_33's posts:

Mahnoor_33
 

" کھا گیا مُجھ کو ، وہ لہجہ اُس کا ۔ " 💔🙂

Mahnoor_33
 

پوچھا رازِ سُکُوں کیا ہے؟
کہا، لوگوں کے دکھ بانٹو.🖤
جو چہرہ بے دَھنَک دیکھو
اُسے رنگوں سے بھر ڈالو.

Mahnoor_33
 

" وہ غزل کے ساتھ لگاتا ہے اپنی تصویریں ؛
میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتی ہوں ۔ "💯❤

Mahnoor_33
 

میں نے کہا جاؤ اور وہ چلا گیا
منحوس اس بات پر بڑا وفادار نکلا😑🖤

Mahnoor_33
 

" اور پھر جِسے حاصل ہوں ، اُسے بیکار لگتی ہوں ۔ " 💔

Mahnoor_33
 

اپنی ٹوٹی حسرتوں کو مٹی تلے دفنا کر فاتحہ پڑھ کہ قہقہے لگانے والی لڑکی ہوں میں
مجھے کوئی کیا توڑے گا 💯✨😇

🥺🥺🥺😟😟🥺
M  : 🥺🥺🥺😟😟🥺 - 
😌😌😌😒😒😒
M  : 😌😌😌😒😒😒 - 
For you 😒
M  : For you 😒 - 
Sunn ley 🙄🙄🙄🙄
M  : Sunn ley 🙄🙄🙄🙄 - 
Right 🥰🥰🥰
M  : Right 🥰🥰🥰 - 
Realty ❤️❤️❤️
M  : Realty ❤️❤️❤️ - 
Mahnoor_33
 

جب تک کوئی خود کو مار نہیں لیتا یا پھر خود کو بری طرح سے زخم نہیں دیتا تب تک لوگ کہاں یقین کرتے ہیں کہ آپ ڈپریشن نام کی کوئی بیماری کے ساتھ
لڑ رہے ہیں۔🖤🥀

Mahnoor_33
 

جب انسان کہتا ہے نا کہ__،!
میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا تو اس بات کو معمولی نا لیا کریں کیوں کے یہ بات سچ ہے کے کوئی بھی کِسی کے بغیر مرتا نہیں ہے، لیکن دوسرا رخ یہ ہے کے،،،،
جینے کے انداز بدل جاتے ہیں زندگی کے طور طریقے بدل جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں.. اپنی "میں" کو ختم کر دیتے ہیں اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں اپنا خیال نہیں رکھ پاتے اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اپنی پسند کا کھانا، اپنی پسند کے کپڑے، سبھی کچھ سے کچھ بھی لگاو نہیں رہتا ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے
اور تب اگر اُس کا احساس ہوتا ہے تو آئینے میں نظر آنے والے شخص کو باقی کِسی کو نہیں۔۔🖤😐
Urwa 💕

Mahnoor_33
 

عشق کیجئے تو سدا کیجئے🥀
ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجئے🙂🖤

Mahnoor_33
 

وہ جب تُم مُجھے اپنے ہونے کا یقین دِلاتے تھے نہ ،
اُس وقت میں اپنا ہر دُکھ درد بُھول جایا کرتی تھی ،

زیر بحث آئے محبت کی کہانی کسی روز 
اور یکلخت کوئی مجھ کو تمہارا کہہ دے❤️
M  : زیر بحث آئے محبت کی کہانی کسی روز اور یکلخت کوئی مجھ کو تمہارا کہہ دے❤️ - 
Romantic Poetry image
M  : میری مسکراہٹ میری چاہت ❤ میری بند آنکھوں کا تصور صرف تم ❤️ - 
Mahnoor_33
 

ﻣﯿﺮﺍﺟﻨﺎﺯﮦﮔﮭﺮﺳﮯﺭﺍﺕﮐﮯﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮﻣﯿﮟ
ﻧﮑﺎﻟﻨﺎ ﺗﺎﮐﮧﻏﯿﺮﻣﺤﺮﻡﮐﯽﻧﮕﺎﮦﻧﮧﭘﮍﮮ
(ﺧﺎﺗﻮﻥِﺟﻨﺖﻓﺎﻃﻤﮧﺍﻟﺰﮨﺮہ)

Social media post
M  : وہ #مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے ♥️😍 #جیسے کوئی غم ہی نہ ہو #زمانے میں 🔥😘 -