عورت کی عزت سر پہ دوپٹہ ، حجاب اور چادر ہے 💯😇
اور میں نے مردوں کو احتراماً ایسی عورتوں کو راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ھے😍
حجاب میں ہر مرد شہزادہ اور داھڑی میں ہر عورت شہزادی لگتی ہـے😌😌
گڈ مارننگ😆
میرے دیکھے ہوئے خواب جئیے گا
تیرے نصیب میں لکھا ہوا شخص🥀.
🙂