تمھارے بعد کسی اور سے ہو جائے گی
ہائے_____ تم کب آخری محبت
ہو.....❣️
آپ بیشک فرشتے بن جائیں پھر بھی آپکو بُرا کہنے والے موجود ہوں گے.
😊💯
مختصر سا قیام ہے اور بس،
ہم یادیں چھوڑ کے چلے جائیں گے۔۔۔۔۔۔
ہر دل کے مقدر میں محبت نہیں ہوتی🥀🖤
ضبط ٹوٹا ہے نہ ٹوٹے گا کبھی دل میرا ۔۔۔.🖤
میرے جذبات سے کھیلو گے تو تھک جاو گے 🔥
اگر تمہیں لگتا ہے کہ تم کسی کیلۓ اہم ہو 💁💁
خود کو دو چار تھپڑ مار کے ہوش میں لاؤ 😂

میں ایک عورت ہوں، اور"اِس قسم" کےعورت مارچ کے خلاف ہوں🚫
اسلام کی شہزادیاں سڑکوں پر ننگے سر نکل کر اپنے رب کو ناراض نہیں کیاکرتیں.........
"بیٹی"
میری آنکھوں پہ صرف میرے بابا کا حق ہے
❤
کیونکہ جب یہ جھکتی ہیں وہ سر اٹھا کے چلتے ہیں
😍وہ میرا کھڑوس رانجھا___میں اسکی ہیر🙈
باقی سارے میرے ویر 🙈💯
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں 😌😍
میں چڑیل بن کے تمہاری ہونے والی دلہن کو چمڑنا چاہتی ہوں 🙈😛😂
لڑکی ہونا آسان نہیں ہوتا '
ہزاروں خواب دل میں ہی دفنانے پرتے ہیں!.......🍁🍁🍁





لوگ مرتے ہیں ایسی محبت کے لئے
جیسی میں تم سے کرتی ہوں۔۔۔۔💕
میں لاڈلی ہوں اسکی 💑
وہ بھی تو کرتا ہے لاڈ مجھ سے 🙈🙈
عورت مرد کی خوبصورتی سے نہیں
بلکہ
اسکے کردار سے متاثر ہوتی ہے..☺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain