Damadam.pk
Mahnoor_33's posts | Damadam

Mahnoor_33's posts:

Mahnoor_33
 

#جسم
ایک ہی جیسا ہے...
ماں کا جسم بہن کا جسم بیوی کا جسم بیٹی کا جسم
ماسی کا جسم چچی کا جسم
پھپھو کا جسم ممانی کا جسم
آپکے آس پاس موجود دنیا کی تمام تر عورتوں/لڑکیوں کا جسم ایک ہی جیسا ہے جبکہ آپ کے گھر میں بھی بے حد عورتیں موجود ہیں ہر رشتے میں آپ کے سامنے ان کے جسموں میں بھی کوئی فرق نہیں ہے تو پھر یہ حیوانیت کیسی؟
اپنے والدین کی دی گئی تربیت کی مثال قائم کریں.
ایک حقیقی بہادر آدمی بنیں اور خواتین کا احترام کریں. 'کیونکہ'
"عورت ذات کو عزت اللہ نے تحفے میں دی ہے.
جبکہ مرد کو عزت کمانی پڑتی ہے."💯🔥

Mahnoor_33
 

کاش وہ مجھ کو میسر ہی نا آیا ہوتا🔥
کاش میں اسکی محبت کی عادی نا ہوتی💯

M  : 😍وہ میرا کھڑوس رانجھا___میں اسکی ہیر🙈 باقی سارے میرے ویر 🙈💯 - 
Mahnoor_33
 

آپ سمجھتے کیا ہیں خود کو؟ 😬😕
جواب کسی (کھانے کی چیز) کا نام ہونا چاہیے 😜😂
Me : #Mirchi 😕

M  🔥 : زندگی بھر کے امتحان کے بعد وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا💔 - 
Mahnoor_33
 

میں جو بولتی ہوں
وہ میں نہیں کرتی😎
اور جو میں نہیں بولتی 🤔
وہ میں ڈیفنیٹلی نہیں کرتی 🙄
میں کچھ بھی نہیں کرتی 🥴😏
میں بس مری پڑی رہتی ہوں🤓😂🙈.

M  : جلدی سے پورا ہو جائے میرا یہ خواب میں تم اور چھوٹے چھوٹے جناب🙈😍 - 
Mahnoor_33
 

وہ پاگل عشق کر بیٹھا ہے مجھ سے..__🔥
اسے بتاؤ سرپھری ہوں میں.

Mahnoor_33
 

ہمدردی سے نفرت ہےمجھے 😕
تسلی سے الجھن ہے 😏
بھرم اب میں کسی کا رکھتی نہیں 😒
*اور* وعدوں کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 🔥

Mahnoor_33
 

میں کس کس کی فیورٹ ہوں🙈🙈
ذرا سامنے آؤ میں نے لیز دینا ہے اس کو
🙈🥰🙈🥰

M  : اس لئے ہم نے کی کنارہ کشی، ہم تمھارے مسئلے بڑھا دیتے ہیں ۔- - 
Mahnoor_33
 

اُسے میرا اور مجھے صرف اُس کا رکھنا😍😘🙈
خدایا اُس کو میرے حق میں محرم رکھنا😍

Mahnoor_33
 

آٹے کی جگہ چاول کھا لیں گندم کی وجہ سے ھی انسان جنت سے نکالا گیا تھا
وزیراعظم عمران خان😄😄😄😋

Mahnoor_33
 

سنو❤️....
ویسے تو تم پیارے ہو😍....
پر میری پوسٹ پر منہ دھو کر آیا کرو😂....

Mahnoor_33
 

ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﯾﮧ ﺭﺍﺗﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﮯلیے
ﺗﯿﺮﯼ ﭘﺴﻨﺪ کے ناول پڑھے ہیں میں نے😍💋

Mahnoor_33
 

میرے ناز شھزادی والے ہیں ❤❤
میرے لاڈ میری ماما اٹھاتی ہیں 😘😘

Mahnoor_33
 

💔!!!__اُن سے کیا ناراضگی
جنہیں ہماری پرواہ ہی نہیں__!!!💔

Mahnoor_33
 

میں ہنسنے والوں کے ساتھ ہنس تو رہی ہوں
مگر اداسی میرے حلق تک بھری ہوئی ہے!

Mahnoor_33
 

نفرت تو کہیں نہیں ، معاملہ انا کا تھا.
وہ شخص اپنی ضد میں مُجھ کو گنوا گیا.

Mahnoor_33
 

روح کی اداسی نہیں جاتی
میں ہنس ہنس کے تھک جاتی ہوں💔