Damadam.pk
Mahnur's posts | Damadam

Mahnur's posts:

Memes & Satire image
M  : Mahnoor - 
Islamic Quotes image
M  : Mahnoor - 
Mahnur
 

محبت پہلی دوسری یا تیسری نہیں ہوتی
محبت وہ ہوتی ہے کہ جس کے بعد محبت نہیں ہوتی ❤

Mahnur
 

تم محبت میں بھی وفا مانگتے ھو___*😒
لوگ مسکراہٹ میں بھی نفرتیں چُھپا
لیتے ہیں__*☺SmîLe💕002

Mahnur
 

دنیا کے سارے نمونے ایک طرف🤦🏻
اور تم لوگ بھی اسی طرف 😁
🤣😂🤣👈🏻👈🏻👈🏻

Mahnur
 

دل توڑ کر عبادتیں کرتے ہو✨
خدا کرے آپ کے سجدے قبول ہو💯🥀

Mahnur
 

جن کا بھروسہ اللہ پر ہوتا ہے🍁☝️
ان کی منزل کامیابی ہوتی ہے💯🥀
Mᴀʜɴᴏᴏʀ

Mahnur
 

" دِل دُکھتا ہے جاناں! تُمہیں کِسی اور کا سوچ کر! ۔🥀🥺

Mahnur
 

جب تک دل ایک تھا محبت بھی ایک تھی⁦✌⁩😂😂🤣
💔💔
اب دل ٹوٹ گیا ہے ،جتنے ٹکڑے اتنی محبتیں🤫😂

Mahnur
 

حشر" تک بات ہی نہیں آنی_💔
ہم تجھے یہی معاف کردینگے_🥀

Mahnur
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
..__😍❤

Mahnur
 

گزر جائیں گے اک دن ہم بھی
🔥
تم بھی تو حد سے گزر گئے ہو
"

Sad Poetry image
M  : 𝙼𝚊𝚑𝚗𝚘𝚘𝚛 - 
Mahnur
 

قرآن کو پڑھ کر شفاء حاصل کریں گلے میں لٹکا کر شفاء حاصل نہیں ہوتی

Mahnur
 

مَیں نے دیکھا نہیں رنگوں سے جُدا کرکے اُسے
اُس نے جو پہنا وہی______ میرا پسندیدہ ہُوا❤️🙈

𝐌𝐚𝐡𝐧𝐨𝐨𝐫
M  : 𝐌𝐚𝐡𝐧𝐨𝐨𝐫 - 
Mahnur
 

اچھا وقت ہمیشہ اس کا ہوتا ہے
جو کبھی دوسروں کا برا نہیں سوچتے

Mahnur
 

کچھ لوگ جنگلی جھاڑیوں کی طرح ہوتے ہیں اُن سے الجھنے کی بجائے اُن سے بچ کر نکلنا چاہیے
❣️⁩⁦❣️⁩⁦❣️⁩⁦❣️⁩

Mahnur
 

زندگی کبھی کسی کو مفت میں نہیں سکھاتی ، جب آپ کہتے ہیں کہ زندگی نے مجھے یہ سکھایا ، تو یقین کریں آپ نے اسکی بہت بڑی قیمت ادا کی ہوتی ہے ....!!❤❣️⁩⁦❣️⁩⁦❣️⁩

Mahnur
 

ٹوٹے بغیر کب کسی کو رب ملا ہے؟✨