جس نے آسمان کو تاروں سے بھرا ہے وہ تمھارے دل کو بھی سکون سے بھر دے گا"😊❤
داڑھی اگر خوبصورتی میں رکاوٹ ہوتی تو
میرا رب اسے کبھی بھی اپنے محبوب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے پر نا سجاتے ❤
*کوٸی مخلص ہو کر آپ کے آگے جھک جاۓ تو اُسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گرا ہوا نہیں🥀🌚*
میں وہ کیوں بنوں جو تمہیں چاہیے۔۔۔!
تمہیں وہ قبول کیوں نہیں جو میں ہوں۔۔۔!
کسی اور کا ہو کر کہتا تھا
تمہاری جگہ کوئی نہیں لے سکتا 🔥💔
#
کیوں ایک ہی دعا میں اٹک کے رہ گیا ہے دل۔۔۔۔۔۔۔
کیوں مجھ سے کچھ تیرے سوا مانگا نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔
ᴍᴀʜɴᴏᴏʀ
پگلے کیوں پڑتا ہے _____اوروں کے چکر میں 🙈😜😜😜
کوئی نہیں ہے تیری ____شہزادی کی ٹکر میں.. 😍😝💕
🧸Mᴀʜɴᴏᴏʀ
*اپنو سے ہی تو سیکھی ہیں 💯🔥*
*دغابازیاں، اداکاریاں، رنگبازیاں😊🖤*
😍دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا ۔۔۔😊🌸
🙃مگر "مختصر" سنو....!!💗👉
🙈 ہم تجھے چاہتے ہیں....تیرے جیسوں کو نہیں....!❤
💞تیرے نام کے ساتھ بس ایک بار میرا نام آ جائے
لٹا دیں گے جان چاہے جیسا بھی امتحان آ جائے 💞
*رَبِیعُ الَاوَّل شریف* کا چاند مبارک ہو 🌙❤️

Congratulations
The Friday of Rabi-ul-Awwal is about to begin on Friday, October 8. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said 🤍
لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل کہتے ہیں -
جبکہ قابل وہ ہے - جو اچھا سوچے - اور اچھا بولے-💌❤️😇




🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
فکر نہ کریں لوگ بھول جائیں
مگر اللہ نہیں بھولتا آپ کی نیکی اور لوگوں کی زیادتی۔💕💕💕
❤️ نماز قائم کرو ❤️
🔘 کُلُّ نَفٔسِِ ذَآئِقَةُالٔمَؤتِ 🔘
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے 😢 جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں 💯،😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain