اور میرے نزدیک محبت میں پاکیزگی جائز ہے
ایسی پاکیزگی جو آپ کے سر پر سے
دوپٹہ بھی اترنے نہ دے❤
کیسے پڑھتے ہیں ان کا________جنازہ؟
جنھیں موت نہیں محبت مار دیتی ہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون🥺
*کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے*
*👈کیوں_بات_مانیں_اس_زمانے_کی ہم___:👉*
*زندگی_ہماری_ہے_تو_انداز_بھی✨ہمارا_ہوگا 🐅*

*#دشمنوں_کے_ڈر_سے_بستیاں_نہیں_چھوڑی_جاتیں✌🙋♂*
*#بلکہ_اُن_کے_سر_کُچلنے_کے_طریقے_سیکھے_جاتے_ہیں💪*
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔



جب صبر آجائے تو کسی بھی چیز کے کھونے سے ڈر نہیں لگتا ۔۔۔۔!!💔?
سھڻي رب جي اڳيان جھڪڻ واري انسان کي ڪڏھن بہ رب سائين ٻين جي اڳيان جھڪڻ ناھي ڏيندو👏❤️




مجھے اُلفت تجھی🎀 سے ھے ورنہ
لوگ تجھ🎀 سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
مدت ہوئی کہ خود سے لا پتہ ھوں میں
گم راستے میں ھوں یا کوئی راستہ ہوں میں 🔥
```جب وہ خاموش ہو تو مجهے دنیا کی.....❣
```سب سے مہنگی چیز اسکی آواز لگتی ہے_____💕
آج کے دور میں مُحبت اور اَخلاص مخلصی اَصحابِ کُہف کے سِکوں کی طرح ہیں
جو اَصلی ہونے کے باوجُود رائجُ الوّقت نہیں ہیں🙂
"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain