A♥️M
: ربّ العالمین نے کائنات کے ہر جاندار کے لیے موت کا وقت اور جگہ متعین کر رکھی
ھے۔ دعا کیا کریں کہ اللّہ پاک ہمیں ایمان کے ساتھ آسانی والی موت عطا کرے۔آمین
: آخر کہاں سے نظر آتی ہوں میں محبت نبھانے والی😝😝 میں بھی بڑی بے درد بد لحاظ...
: ایسے ملا کرو کہ لوگ آرزو کریں✌️🌚 ایسے رہا کرو کہ زمانہ مثال دے💯
Good Morning🥪🍵☕
آدھے سے کچھ زیادہ ہیں پورے سے کچھ کم!!🥀 🥀کچھ زندگی، کچھ غم، کچھ عشق، کچھ...
ہم۔۔🥀
-
: سالوں کا تعلق ہو ، غضب کی محبت ہو ، یا بلا کا عشق جن لوگوں کے لئے آپ بیکار...
ہو جائیں وہ لا تعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے🍁
: تم جو کرتے هو یہ عشق میں حساب کتاب. •ہم جو کرنے بیٹھے تو خرید لیں گے تمہیں❤☺.
یہ نرم لہجہ، یہ پیاری باتیں تیرے لیے ہیں❤️ ہم ہر کسی سے اس طرح بات نہیں کرتے
: ہے مجھے اسکا انتظار🔥 جسے آنا ہی نہیں ہے🌸
معلوم سب کو ہوتا ہے کہ ذندگی بے حال ہے لیکن پھر بھی لوگ پوچھتے ہیں جناب کیا... حال ہے -
: یاد آئیں گی غفلتیں تم کو۔۔۔۔🖤 تمھیں دکھ نا ھونے کا بڑا دکھ ھو گا۔۔🍁 1
⭐کائــنات مــیں بــہت سارے رنگ ھــیں🧡 ⭐مـگر سب سے...
بــہترین "اللّٰهُ" کـی مــحبت کارنگ ھے🧡 ⭐جـو وجـود پـرچــھا کـر روح کـونــکھاردیــتا ھـے!! سبحان الله🧡
: جن کی نظروں میں ہم بٗرے ہیں۔۔۔ خدا اٗن کی نظروں کو سلامت رکھے۔🔥
جن کی نظروں میں ہم بٗرے ہیں۔۔۔ خدا اٗن کی نظروں کو سلامت رکھے۔🔥
: دل صورت ہے اب یار کی ۔۔اورجسم پرویا عشق میں 💕 میرا حسن مکمل ہوگیا ۔۔میں اتنی...
کھوگئ عشق میں 💕
: کسی کو چاہو تو یہ نہ سوچو کہ وہ مقدر میں ہے یا نہیں❤ 🌹بلکہ اتنی شدت سے چاہو کہ رب اسے تمہاری تقدیر بنا دے❣
: اعلان کچھ یوں ہوگا میرا مسجدوں میں کہ حضرات اک مرا ہوا شخص انتقال کر گیا ....
: سنا ہے محبت لاجواب کرتے ہو تم..!!😍😍 ❤️ لو ہم نے دے دیا دل ❤️ دیکھتے ہیں اس...
کا کیا حال کرتے ہو تم۔۔!!🙆🏻♀️🙆🏻♀️
A♥️S
: 😍 💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕 💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے...
À♥️S.دل لگی کر بیٹھے💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain