Damadam.pk
Mahraab's posts | Damadam

Mahraab's posts:

Mahraab
 

: "درد" کو الٹا لکھیں یا سیدھا "درد" "درد" ہی رہتا ہے۔ "درد" کا آخری "د" نکال دے تو "در" بنتا ہے۔ پہلا "د" نکال دے تو "رد" بنتا ہے۔ اور بس جان لیں کہ کسی کے "در" سے جب انسان "رد" کر دیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہے۔ اور یہی "درد" انسان کو اس "در" سے جوڑ دیتا ہے جہاں سے کوئی بھی "رد" نہیں ہوتا2
A ♥️S

Mahraab
 

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
A♥️S

Mahraab
 

میں تمہیں کہاں اچھی لگوں گی میں دھیما ساز سننے والی رات کو تنہا چلنے والی گھنٹوں بیٹھ کر سوچنے والی اندھیرے کے سحر میں ڈوب جانے والی تنہا رہنے کی خواہشمند گھنٹوں کتاب میں سر دیے مدہوش رہنے والی میں بہت جلد اُکتا جانے والی لوگوں سے، مسکراہٹوں سے خوشیوں سے، چیزوں سے اور سب سے زیادہ۔۔۔خود سے ایسی لڑکی کو بھی بھلا کوئی پسند کرتا ہے جن کی الگ سی دنیا ہو چند لمحے خاموشی کے ہوں اک چھوٹی سی دنیا ہو جہاں دکھاوا نہ ہو۔۔۔۔بس سادگی ہو!! A, ♥️ S

Mahraab
 

larki786 : Ami jaan ap mery sath huty na apki buht yad aa rhi hai hud sy zyada tkli hu...
rhi hai sad 😭😭😭
A♥️M

Mahraab
 

: میں سوچتی رہتی ہوں"🖤🔥 تمہارے ساتھ کو ! تمہارے بعد کو نہیں، تمہارے بعد کا...
جملہ مجھ سے ادا نہیں ہوپاتا" تمہارے بعد کی سوچ مجھ سے سوچی نہیں جاتی, تمہارے بعد کا لفظ مجھ سے بولا نہیں، تمہارے بعد کی بازگشت مجھے سنائی نہیں دیتی! میں سوچتی رہتی ہوں" تمہارے ساتھ کو ! تمہارے بعد کو نہیں..!!A♥️S

Mahraab
 

: میں نے تمہیں چنا کیونکہ مجھے احساس تھا ۔۔ 🥰۔۔ کہ یہ زندگی بس تمہارے...
لائق ہے..
A ♥️S

Mahraab
 

koi ha yah py