: تیری بے وفائی کا غم تو نہیں__________ مگر تو بے وفا ہے دکھ یہ بھی کم نہیں
: چمن میں رہنے والوں سے تو ہم صحرا نشیں اچھے_____________ بہار آ کے چلی جاتی ہے ویرانی نہیں جاتی
: تو ہے ہر جائی تو اپنا بھی یہی طور سہی... تو نہیں اور سہی,اور نہیں, اور سہی. 😂 50
: ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فرازؔ__________ رات تو رات ہے ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ 48
بن گئی ہے دِل کے مجبوری ملاقاتیں________ ہو گئی ہے اب تو ضروری ملاقاتیں___________ آنكھوں سے کچھ کہہ کے بچھڑ جانا_________ جان لے لیں گی یہ ادھوری ملاقاتیں
: ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے----- ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
: *بےقدرے لوگوں سے جذبات جوڑ کر سوائے بربادی کے کچھ نہیں مل
: بھروسہ رکھو ہماری دوستی پر.. ہم کسی کا دل دکھایا نہیں کرتے آپ اور آپ کا بھروسہ کبھی توڑے گے نہیں 4
کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤ تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹 💔🙏😢
تم_جلن_برقرار_رکھنا.🔥🔥 #ہم_جلوے_برقرار_رکھیں_گے
دوستی کا ہاتھ بڑھاو گے تو جان وار دیں گے,,!! دوشمنی کا ارادہ بھی کیا تو نسلیں اجاڑ دیں گے..:🥰☝️
ہر بار قصور تربیت کا نہیں ہوتا. . .بعض اوقات رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں
ﺟﯿﺖ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ____ ﻣﺎﺕ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ ..ﮐﻤﺒﺨﺖ، ﻣﺤﺒﺖ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﻟﮯ ﺁﯾ
Luta kar pyar ki dolat khareeda khoon ky anso mili jo ishq men hum ko zara wo jageer tu daikho
قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ھو زمانے کا زہر... وہ بھلا کہاں ڈرے گا نفرتوں کے عذاب سے..
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕 ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں 50 sec
تمہاری بے رخــی اپنـی جگہ پر.. میری اب التجائیں مر رہی ہیں
assalam o alikum
: وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے وہ کیا کرے گا افسوس میرے نہ ہونے سے- 28
: سب کچھ تو ہے کیا ڈھونڈتی رہتی ہیں نگاہیں جو بیت گیا ہے وہ دل سے اُتر کیوں نہیں جاتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain